جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

دہشتگردی کیس؛ عمران خان تھانے کے بجائے احاطہ عدالت میں شامل تفتیش ہونے پر تیار

اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان نے ملزم عمران خان سے احاطہ عدالت میں تفتیش کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو ہراسمنٹ کی کوشش قرار دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی …

مزید پڑھیں »

صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ کا عرصہ لگے گا۔مون سون کی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 14 جون سے 9 ستمبر کے درمیان ملک بھر میں ایک ہزار 396 افراد جاں بحق اور 12 ہزار 728 …

مزید پڑھیں »

ن لیگی سینیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی طلحٰہ اسد اسلام آباد سے اغوا ہو گئے۔اسلام آباد پولیس نے مغوی طلحٰہ اسد کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق دو نامعلوم افراد طلحہٰ اسد کو گاڑی میں ڈال کر لے گئے، بچوں نے اطلاع دی کہ والد کو کچھ لوگ …

مزید پڑھیں »

سندھ میں گندم کی نئی سرکاری قیمت 4000 روپے فی من مقرر

کراچی:سندھ کابینہ نے مالی سال 23-2022 کے لیے گندم کی نئی سرکاری قیمت 4000 روپے فی من مقرر کردی۔کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور دیگر امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ کابینہ نے صوبے میں -2022 کے لیے گندم کی …

مزید پڑھیں »

ناظم جوکھیو کی والدہ نے قاتلوں سے صلح نامے کو زبردستی قرار دے دیا

کراچی:مقتول صحافی ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ قاتلوں نے ان سے زبردستی صلح نامے پر دستخط کرائے۔ بے گناہ قتل ہونے والے مظلوم ناظم جوکھيو کے کيس ميں نيا موڑ آگيا ہے، کیوں کہ مقتول کی والدہ نے قاتلوں سے صلح نامے کو زبردستی کرايا گيا معاہدہ قرار دے کر مسترد کرديا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں »

کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ برصغیر کے دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو میٹروول سے جبکہ ایک اور کارروائی میں القاعدہ برصغیر کے دہشت گرد صہیب طارق عرف عثمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹارگٹڈ کارروائی کے لیے دوران قانون …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار و سی آئی اے تجزیہ کار سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق امریکی سفارت کار، سی آئی اے تجزیہ کار و لابئیسٹ رابن رافیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات آج دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993 اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے …

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ پنجاب نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا

فیصل آباد:وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا عمران خان مقدمات کا سامنا کررہے ہیں توسب کو کرنا ہوگا۔وزیرداخلہ پنجاب نے کہا اگر رانا ثنا اللہ کی حفاظتی ضمانت نہ ہوئی تو گرفتار کرلیں گے۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

عراقی سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت

اسلام آباد: عراقی وزیر داخلہ نے ایران عراق سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دینے اور پاکستانی زائرین کے لیے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے عراقی ہم منصب عثمان علی فردہود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اس دوران پاکستانی زائرین کے ویزا اجراء میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کا مقدمہ؛ عمران خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان انسداد دہشت گردی کے تحت درج مقدمے میں دوسرے طلبی نوٹس پر بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ اس ضمن میں بتایا گیا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ ایس پی تفتیشی ونگ رخسار مہدی اور پوری ٹیم سابق وزیراعظم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ …

مزید پڑھیں »