ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان ایک اشارہ ،اسمبلی تحلیل کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاوں گا،وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی۔عمران خان جو بھی پالیسی دیں گے اس پر عمل ہوگا۔عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کی پالیسی اور ویژن کو آگے لے کر جاوں گا۔آصف زرداری سے …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کی چھٹی،پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصلہ تاخیر کا شکار ہونے پر سب سے پہلے معذرت کرتے ہوئے فیصلہ سنانا شروع کیا، جس میں پرویز الہیٰ کی درخواست کو منظور کرنے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ق لیگ کے مسترد شدہ ووٹوں کو درست قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا …

مزید پڑھیں »

مالی سال 22-2021 میں 16 ارب 94 کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا

اسلام آباد:  مالی سال (22-2021 ) جولائی سے جون تک 16 ارب 94 کروڑ ڈالر کا مجموعی قرضہ لیا گیا۔ وزارت اقتصادی امور کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2021-22 کے دوران 2 ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا ہوا، جولائی سے جون باہمی معاہدوں کے تحت 70 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا جبکہ جولائی سے جون …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں طوفانی سیلاب سے انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

اسلام آباد: بلوچستان میں حالیہ طوفانی سیلاب کے باعث متعدد جگہوں پر آپٹک فائبر کیبل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لسبیلہ، کیچ، پنجگور، گوادر، آواران، زیارت، مستونگ اور ملحقہ علاقوں میں وائس اور ڈیٹا سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ سیلاب کے باعث تین موبائل آپریٹروں (ٹیلی نار، زونگ اور یوفون) اور پی ٹی سی ایل کی کل 343 …

مزید پڑھیں »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور: ملک بھر میں سیاسی بحران کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد نے ایران سے قومی کرنسی میں ایل پی جی گیس کی درآمد کا فیصلہ کیا ہے: پاکستانی اخبار

تہران، پاکستان کے اقتصادی اخبار بزنس ریکارڈر نے اسلام آباد کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے قومی کرنسی میں ایل پی جی گیس کی درآمد کے فیصلے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کا اگست مہینے میں اسلام آباد کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق، بزنس …

مزید پڑھیں »

حکمران اتحاد نے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

حکمراں اتحاد کی جانب سپریم کورٹ آف پاکستان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے کیس میں فل کورٹ بنائے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ن ليگ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی ایف، ایم کیو ایم، اے این پی، بی این پی، بلوچستان عوامی پارٹی اور وفاق میں شامل اتحاد کی دیگر جماعتوں نے وزیرِ …

مزید پڑھیں »

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »

3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک کی جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمٰن کی فل کورٹ بنانے کی اپیل

جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے کیس کی سماعت فل کورٹ کرے۔ حکمراں جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک کی اکانومی ٹھیک کرنے دی جائے، ہم اتفاقِ رائے …

مزید پڑھیں »