جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے 30 جولائی کو سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیدادوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو تفتیشی افسر ندیم اختر کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے …

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی کے حوالے سے IG آفس میں اہم اجلاس

کراچی اور حیدرآباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ NA-245 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا کہ آر آر ایف، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کو بازیاب کرالیا گیا ہے: خاتون یوٹیوبر کا دعویٰ

دعا زہرا کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ انہیں ایک بار پھر بازیاب کروالیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر پنجاب کے رپورٹرز اور یوٹیوبرز کی مختلف ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ حارث بھٹی نامی صحافی نے دعویٰ کیا کہ دعا کو بازیاب کروالیا گیا ہے اور جلد ہی …

مزید پڑھیں »

لاہور: FIA کی کارروائی، جعلی نیب افسر گرفتار

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نیب افسر کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے بتایا ہے کہ ملزم ڈی جی نیب بن کر کاروباری شخصیات اور اعلیٰ افسران کو لوٹتا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ ملزم …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر کو مقرر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن PTI ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یہ درخواست کی گئی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میں الیکشن کمیشن آف …

مزید پڑھیں »

غیر ملکیوں کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

غیر ملکی افراد کی جانب سے سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپور خاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کر چکے ہیں، کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حساس اداروں نے اطلاع ملنے پر میرپور خاص بورڈ میں کارروائی کی …

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اور عطاء تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں، فواد چوہدری

سابق وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا کہ 22 جولائی کو پنجاب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 23 جولائی کو پنجاب میں وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور عطاء تارڑ کے داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء …

مزید پڑھیں »

پرویز الہٰی کے متبادل وزیر اعلیٰ کے بینر لگ گئے ہیں: حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی کے رہنما، صوبائی وزیر حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ابھی پرویز الہٰی نے حلف نہیں اٹھایا اور ان کے متبادل وزیرِ اعلیٰ کے بینر بھی لگ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر حسن مرتضیٰ نے کہا کہ لاڈلہ اپنے سوا کسی کو قبول نہیں کرتا، چوہدری صاحب کو سمجھ جانا چاہیے۔ صوبائی وزیر …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں. سری نگر میں 19 جولائی 1947ء کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں بھارتی فوج نےجنوری 89ء سے اب تک 96 ہزار سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »