منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

پرچی نکلے گی تو گورنر سندھ بن جائے گا

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیاں سندھ حکومت نہیں الیکشن کمیشن کرتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اگر کراچی میں میئر کی سیٹ ہم جیتے تو ہمارا ورنہ جو جماعت جیتے گی وہ اپنا میئر بنائے گی۔ وزیراطلاعات …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کو نالائقی کا ایوارڈ ملنا چاہیے، فرخ حبیب

فیصل آباد : پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا، شہباز شریف کو نالائقی کا ایوارڈ ملنا چاہیے۔ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پاورلومزبند ہیں، لوگ فاقوں پر آچکے …

مزید پڑھیں »

دھاندلی ہوئی تو حالات سری لنکا کی طرح ہوں گے، شاہ محمود

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف نہ ہوئے تو صورتحال سنگین ہوجائے گی۔ ملتان میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ17جولائی کو ضمنی انتخابات شفاف ہونے چاہئیں، اگر گڑبڑ ہوئی تو سری لنکا …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی انتخابات : پی ٹی آئی رہنما کا 18 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب کی 20 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 16سے 18سیٹیں جیتے گی یہ بات انہوں نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ اب ن لیگ کا کوئی ووٹ بینک نہیں وہ الیکشن سےمکمل آؤٹ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کے لیے بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں سی ڈی اےکو پلاننگ اور پالیسی سازی میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو مدنظررکھنےکاحکم دیتے ہوئے کہا کہ اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ کے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچانے کے باوجود قرضہ نہیں دیا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہمیں تگنی کا ناچ نچانے کے باوجود قرض کے لیے قسط جاری نہیں کی۔ فیصل آباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت معشیت کے …

مزید پڑھیں »

حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مددکی جائے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امت واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نےحج بیت اللہ اورعیدالاضحی کےحوالہ سےخصوصی پیغام میں کہاہےکہ حج وعیدکےروحانی اورعظیم لمحات میں اللہ سےدعاہےکہ امتِ مسلمہ کوبیداری اورابراہیمی قربانی کاشعور،امت کےرہنماؤں کونمرودِ وقت کی شناخت اورسنتِ ابراہیمی کےمطابق اپنےاسماعیل کوقربان کرنےکاحوصلہ عطاکرےاوراسلام کےمشترکہ مفادات کےدفاع اورحفاظت کےلئےمتحدہونےکی توفیق عطافرمائے۔ انہوں نےفلسفہ حج پرروشنی ڈالتےہوئےکہاکہ حج اللہ کی طرف سےمسلمانوں …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفیر اور جو بائیڈن کی ملاقات کی تصویر جاری

پاکستانی سفیر سردار مسعود خان اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی۔ پاکستانی سفیر سردار مسعود خان اور امریکی صدر جو بائیڈن کی تصویر 14 جون کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد لی گئی تھی۔ سردار مسعود خان اور جو بائیڈن کی تصویر پاکستانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جاری کی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کے جانور ذبح کریں گے۔ عید گاہوں میں نماز کی ادائیگی کے بعد لوگ ایک دوسرے سے گلے ملیں گے اور پھر حسب روایت سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ انجام …

مزید پڑھیں »

عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیراعظم بننےجا رہے ہیں۔

فیصل آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیراعظم بننے جا رہے ہیں اور اب امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے۔ جنڈانوالا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ ملک کی سربلندی کے لیے کام کیا اور …

مزید پڑھیں »