اتوار , 17 فروری 2019

پاکستان

سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری:پاکستان کا افغانستان سے احتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے افغان سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے افغان نائب ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ واقعہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کی روح کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی استعفے کی پیشکش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کےکیس کی سماعت کے دوران داخل کردہ جواب میں انہوں نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کرکے اپنی خدمات وفاق کو واپس کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اللہ ڈینو خواجہ نے سندھ ہائی کورٹ میں حکم امتناع ختم کرنے کی ایڈووکیٹ جنرل کی درخواست ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کی جیل میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 4 خطرناک دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد تعلیمی اداروں، معصوم شہریوں، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے متحرک

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں غداری کے مقدمے میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے امریکا نے حکومتِ پاکستان پردباؤ بڑھانا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان میں گرفتار پاکستانی ڈاکٹر اور پولیو مہم کے انچارج شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے امریکی حکام نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے پرواز سے ہیروئن برآمد کی گئی،برطانوی حکام

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی حکام نے اسلام آباد سے لندن جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز سے منشیات برآمد ہونے کی تصدیق کردی۔ برطانوی حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ بارڈر فورس کے افسران نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پی آئی اے کی پرواز سے ہیروئن برآمد کی۔ حکام نے مزید کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی رینجرز کو فاروق ستار،عامر خان کی گرفتاری کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور سینئر رہنما عامر خان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ان دونوں رہنماؤں کو ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: لال مسجد آپریشن کے 10 سال مکمل ہونے پر کانفرنس کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا عبدالعزیز کے قریبی ساتھی کے مطابق لال مسجد آپریشن کے 10 سال مکمل ہونے پر کانفرنس کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شرکت کے دعوت نامے صدر، وزیراعظم، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی، وفاقی کابینہ اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کو روانہ کیے جائیں گے۔ مذکورہ کانفرنس لال مسجد میں 7 جولائی کو طے ...

مزید پڑھیں »

عدلیہ، فوج اور سیاستدانوں كے بلاتفریق احتساب كا یكساں قانون ہونا چاہیے، رضا ربانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے بعض اداروں میں احتساب كے الگ الگ سسٹم پر ایك بار پھر تحفظات كا اظہار کرتے ہوئےآبزرویشن دی ہے كہ عدلیہ، فوج ،سیاستدانوں اور اراكین پارلیمنٹ كے بلاتفریق احتساب كا ایك یكساں اور جامع قانون ہونا چاہیے۔ چیرمین سینیٹ نے اجلاس كے دوران پاك فضائیہ كے ایكٹ میں ترمیمی بل پیش ...

مزید پڑھیں »

پاناما جے آئی ٹی کی پیشرفت، سپریم کورٹ میں سماعت 22 مئی کو ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 22 مئی کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی پیش رفت پورٹ کا جائزہ لے گا۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جس کے تحت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے عملے کی حراست، اندورنی کہانی سامنے آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لئے گئے پی آئی اے کےعملے کو رہا کردیا گیا،ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ عملے کو حراست میں لیے جانے کی وجوہات معلوم کررہےہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کاعملہ اتوار کو پرواز785آپریٹ کر کے لندن پہنچا ، ...

مزید پڑھیں »