جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

سیلابی ریلے سے سپر ہائی وے ڈوبنے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کی سپرہائی وے کیوں ڈوبی؟ سیلابی ریلا سڑک پر کیسے آیا؟ گزشتہ رات شہریوں کی اذیت کا ذمےدار کون بنا؟ جیو نیوز نے کھوج لگا لیا۔ جیو نیوز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جناح ایونیو کے ساتھ مہران نالے تک جانے والی آبی گزرگاہ بلاک کی گئی تھی۔ نالے کو مبینہ طور پر ایک بلڈر نے بلاک کیا، بلڈر …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔ اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ یہ بات سن رہا ہوں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

‘پاکستان اور چین کے درمیان اعتماد بحال، اہم سی پیک منصوبوں پر دوبارہ کام شروع’

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے سیل کو کامیابی سے تباہ کرنے اور کراچی یونیورسٹی میں 3 چینی اساتذہ کو ہلاک کرنے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کے پکڑے جانے کےبعد پاکستان اور چین کے تعلقات دوبارہ مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید مین لائن 1 ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق (ایم ایل …

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی ایکسپورٹ انڈسٹری اور دیگر صنعتوں کے لیے رعایتی گیس فراہم کی جاتی رہے گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مالی سال 2015-16 سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں …

مزید پڑھیں »

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، کوروناکے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے

مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حکام کے مطابق عازمین فجر کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوں گے اور وہاں قیام کریں گے۔ عازمین کو نماز ظہر سے قبل منیٰ پہنچنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حج کارکن اعظم …

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافے نے دنیا کو پریشان کر رکھا ہے لیکن خدا کا …

مزید پڑھیں »

ملک میں طوفانی بارشیں، اموات کی تعداد 80 ہوگئی

ملک میں طوفانی بارشوں سے اموات کی تعداد 80 ہوگئی، بارشوں نے بلوچستان میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے جہاں 16خواتین اور13بچوں سمیت 42 افراد ریلوں اور مکانات گرنے سے ہلاک ہوئے۔ تیز بارشوں کے سبب کاکڑ خراسان میں ڈیم ٹوٹ گیا، دکی ڈیم میں دراڑ پڑ گئی،کھنی بواٹہ ڈیم اوور فلو کر گیا، آبادی کو بچانےکی کوششیں جاری …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے ظہیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں »

ثبوت ہیں۔ عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کو دیا: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے دور …

مزید پڑھیں »

نیب قانون میں ترمیم کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب آرڈیننس (این اے او) میں حالیہ ترامیم کے خلاف درخواست کو باقاعدہ بینچ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ یکم جولائی کو رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست واپس کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی چیمبر میں سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن …

مزید پڑھیں »