بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

اسلام آباد ۔ناموس کی حرمت پامال فحش تصاویر اور ویڈیوز سے خواتیں کوبلیک میل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فحش تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم ونگ نے کارروائیوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا ہے، کارروائی راولپنڈی، اسلام آباد اور سکھر سائبر کرائم سرکل نے کی۔ ایف …

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ بلاول سے امریکی ہم منصب کا فون پر رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بات چیت کے دوران تجارت، توانائی، صحت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعلقات مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کو عوامی اور کاروباری …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے پنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو  سروس ’گرین لائن‘ اور ’بلیو لائن‘ کا افتتاح کر دیا۔ گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سروس میں عوام ایک ماہ تک مفت سفر کریں گے۔ ساڑھے 15 کلو میٹر پر محیط گرین …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 42 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ریلوں میں بہنے اور بوسیدہ مکانات گرنے سے اموات کی تعداد 42 ہوگئی۔ مون سون کے دوران ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 80 تک جا پہنچی ہے۔ ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ڈیم ٹوٹنے سے وسیع آبادی زیرِآب آگئی۔ دکی ڈیم میں دراڑ پڑنے سے پانی …

مزید پڑھیں »

ہمیں کہا جارہا ہے چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو جیلوں میں ڈالا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا۔ ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب سے سازش کے تحت امریکا کے غلام …

مزید پڑھیں »

گیس نہ ملی تو ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 30 جون سے گیس کی فراہمی معطل ہے، 100 سے زائد ملز بند ہوچکی ہیں۔ اپٹما کے چیئرمین کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گیس بحال نہ ہوئی تو پنجاب کی تمام ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، انہوں نے حکومت سے مسائل فوری …

مزید پڑھیں »

حکومتی عہدیدران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینیٹ میں جمع

سینیٹ سیکریٹریٹ میں توشہ خانہ کے انتظام اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے نجی بل جمع کرایا گیا ہے، بل میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ حکومتی عہدیداران اور ان کے اہلِ خانہ کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے یا خریدنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند خان تنگی نے یہ بل جمع …

مزید پڑھیں »

ایران سے تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں: پاکستانی وزیر خزانہ

تہران، پاکستانی وزیر خزانہ نے ایران سے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے بالخصوص بینکنگ تعلقات کیلئے ایک متبادل حل تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "سید محمد علی حسینی” …

مزید پڑھیں »

پارلیمانی کمیٹی کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی نگرانی کرے گی

فوج نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اس مطالبے کو مانتے ہوئے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ ہونے والی بات چیت کی نگرانی پارلیمانی کمیٹی کرے، امن مذاکرات کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کی منظوری حاصل کرلی۔ اجلاس کے ایک شریک نے ڈان کو بتایا کہ ’ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے …

مزید پڑھیں »

انسانی زندگی کی قیمت مال زر سے بھی کم ہو گئی۔

کراچی میں سپر ہائی وے پر مویشی منڈی میں جانور بیچ کر نکلنے والے بیوپاری نے ڈکیتی کی واردات تو ناکام بنادی مگر مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خود جان سے چلا گیا۔ پولیس کے مطابق عید قرباں کے سلسلے میں کراچی میں سپر ہائی وے پر سجی مویشی منڈی میں بکرے فروخت کر کے 35 سالہ سراج نامی …

مزید پڑھیں »