ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

نواز شریف جیل توڑ کر نہیں حکومت کی اجازت سے باہر گئے، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے واپسی پر ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نواز شریف حفاظتی ضمانت لیں یا نہیں فیصلہ وہ خود کریں گے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ نواز شریف جیل …

مزید پڑھیں »

نو مئی واقعات پر کارروائی، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دہ نہیں، وزیر اعظم

نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث مرد و خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دے نہیں ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم قوانین …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے

لندن: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ڈپٹی ہائی کمشنر نے نگران وزیراعظم کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق لندن میں نگران وزیراعظم انوارالحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز ہوں گے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم 27 ستمبر کو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔گزشتہ سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ کہ پی ٹی آئی 22 اگست کو شوکاز کا حتمی جواب جمع کروائے، حتمی جواب جمع نہ کروانے …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں لاہور میں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جہاں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہی ہیں۔آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی، اوکاڑہ سے سابق ایڈوائزر ٹو سی ایم میاں رشید بوٹی، حاصل پور سے پی ٹی آئی کے …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، ترمیم شدہ رولز پر 15 روز میں اعتراضات دائر کیے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دی ہے، الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک …

مزید پڑھیں »

عوام کی خدمت میرا شوق ہے، موقع ضائع نہیں کریں گے: جہانگیر ترین

پاکپتن:  استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا میرا شوق ہے، عوامی خدمت کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنا میرا شوق …

مزید پڑھیں »

یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے، وزیر تجارت

کراچی: نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے۔گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے، کرنسی مستحکم ہوئی تو قیمتیں بھی یقینی طور پر کم ہوں گی۔ …

مزید پڑھیں »

آذر بائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

لاہور :آذر بائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، آذربائیجان ائیر لائن کی ہفتہ وار 2 پروازیں باکو سے لاہور کے درمیان چلائی جائیں گی۔ جیو نیوز کے مطابق باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بجکر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ …

مزید پڑھیں »

لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں سے 15 دہشت گرد گرفتار

لاہور:محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں کے مشترکا کارروائی کے دوران اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے 15 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 13 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور میں کارروائی …

مزید پڑھیں »