جمعرات , 16 اگست 2018

پاکستان

واہ کینٹ سے دھماکہ خیز مواد سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

ٹیکسلا(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ انسداد دہشت گردی نے واہ کینٹ راولپنڈی میں بھاری مقدار میں دھماکہ خیزمواد لے جانے والے 4مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق چار دہشتگردوں کی واہ کینٹ بس اسٹاپ پر موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ...

مزید پڑھیں »

وسیم اختر کی 39میں سے 38مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )میئر کراچی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوسیم اختر کو مزید 2مقدمات میں ضمانت مل گئی جس کے بعد وہ 39میں سے 38مقدمات میں ضمانت پر ہیں اور اب رہائی کے لیے انہیں صرف ایک مقدمے میں ضمانت درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے وسیم اختر کی مزید 2مقدمات میں درائر درخواستوں ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا پاناما فیصلے تک اسمبلی نہ آنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاكستان تحریک انصاف نے سپریم كورٹ سے پاناما لیكس كا فیصلہ ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شركت نہ كرنے كا فیصلہ كیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹرز سینیٹ کی کارروائی میں حصہ لیتے رہیں گے۔ عمران خان كی صدارت میں بنی گالا میں پارٹی كے كور گروپ كا اجلاس ہوا جس میں سیكرٹری جنرل جہانگیر ترین، ...

مزید پڑھیں »

سموگ، حکومت کا کارخانے بند کرنے پر غور

لاہور(نامہ نگار)پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ اگر سموگ یا کیمیائی دھند کا سلسلہ طویل ہوا تو آلودگی پھیلانے والے کارخانوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے جن کارخانوں سے بڑی مقدار میں زہریلی گیسیں خارج ہو رہی ہیں انہیں بند کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی ...

مزید پڑھیں »

ہوا سے بجلی کی پیداوار کے 35 منصوبوں پر کام جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ونڈ انرجی سے آئندہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی، جھمپیر میں اس وقت 12منصوبے 590میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، 35 منصوبے اس وقت مختلف مراحل میں ہیں جو آئندہ 2 سال میں اپنی پیداوار شروع کر دیں گے۔ یہ بات وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے گزشتہ روز انرجی اپ ...

مزید پڑھیں »

شرح سود میں کمی کا فائدہ بینک اٹھا رہے ہیں، شاہد حسن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی امور کے ماہر ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت شرح سود گھٹا رہی ہے جس سے سرمایہ کاری کرنے والوں کو بہتر منافع نہیں مل رہا لیکن شرح سود گھٹنے کا فائدہ بینکنگ سیکٹر اٹھا رہے ہیں، بینکوں کے مالکان غیرملکی ہیں اور وہ تمام تر منافع ملک ...

مزید پڑھیں »

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی مشکل ہے، جلال الدین

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرجلال الدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہت مشکل اورناممکن ہوتی جا رہی ہے، کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام بھی ایسا نہیں چاہتے کیونکہ اس کیلیے انھیں بہت سے پاپڑ بیلنے پڑیں گے،نیوٹرل مقام پرانھیں بغیرمحنت کے لاکھوں ڈالرز نرم وملائم صوفوں پربیٹھے مل جاتے ہیں، ان وجوہات کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

ہیڈ کوچ نے عمر اکمل کے انداز کو جدید کرکٹ کیلیے موزوں قرار دے دیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، انھوں نے نوجوان بیٹسمین کے انداز کو جدید کرکٹ کیلیے موزوں قرار دے دیا، کوچ کا کہنا ہے شارٹ گیندوں پر کمزوری بابر اعظم کے کیریئر میں مسائل پیدا نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹوئنٹی20سیریز میں عمر اکمل ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کالعدم تنظیموں کے 3 ’دہشت گرد’ گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی جنید شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کو کالعدم تنظیموں کی ...

مزید پڑھیں »

نیوز لیک میں شاہی خاندان ملوث ہے،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کے ذریعے فوج کو براہ راست نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی اور وہی بیان دیا گیا جو بھارتی اور اسرائیل کی لابی دیتی ہے، اس معاملے میں شاہی خاندان ملوث ہے، ایسی خبریں جاری کرانے والے قوم کے غدار ہیں۔ ڈان لیکس انتہائی ...

مزید پڑھیں »