بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس کی شمولیت دیکھ کر خوشی ہوئی، خواتین …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6 کے مقدمات درج کرانے پر غور کررہے ہیں: ملک

لاہور: صوبائی وزیر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 اور ہتک عزت کے مقدمات درج کرانے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ مقدمات کے حوالے سے کسی ریاستی ادارے سے اجازت نہیں لینی کیونکہ تمام ثبوت موجود ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب کہ ان سے (ن) لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف …

مزید پڑھیں »

پاکستان جولائی کیلئے تین ایل این جی کارگو کی خریداری میں ناکام

بڑے پیمانے پر بجلی کی قلت کے دوران پاکستان ایل این جی کے تین سلاٹس کے لیے بولی لگانے والے کو تلاش کرنے میں ناکام رہا اور جولائی کے آخری ہفتے کے لیے ایک اور سلاٹ کے لیے اب تک کے بلند ترین نرخ حاصل کیے کیونکہ یورپی صارفین نے روسی سپلائی سے پڑنے والے خلل کی تلافی کرنے کے …

مزید پڑھیں »

’سپر ٹیکس‘ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد 2 گھنٹے تک مارکیٹ ہموار رہی تاہم 11 بج کر 40 منٹ پر …

مزید پڑھیں »

’واواکارز‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت کے آن لائن پلیٹ فارم ’واوا کارز‘ نے پاکستان میں اپنی سروس کو مستقل طور پر بند کرنے کااعلان کردیا۔ اپنی ویب سائٹ پر آویزاں ایک پیغام میں ترکی کے آن لائن تجارتی پلیٹ فارم واوا کارز کی جانب سے کہا گیا کہ ’آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہم نے …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنالیا

کراچی:سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنا لیا، تمام محکمہ جات اپنی پلاننگ آن لائن جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت کے زیر صدارت اجلا س میں تمام محکموں کے سیکریٹری شریک ہوئے، اجلاس میں چیئر مین پلاننگ بورڈ سید حسن نقوی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیجیٹل سافٹ …

مزید پڑھیں »

سیاحتی مقامات اور قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولیات کا اعلان

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحتی مقامات ، قبائلی سمیت بیشتر اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ انٹرنیٹ کی فراہمی یو ایس ایف کی ذمہ داری ہوتی ہے، تھری اور فور جی کے نیٹ لگانے کا کام موبائل کمپنی کا ہوتا ہے، سیاحتی مقامات، قبائلی اضلاع سمیت بیشتر اضلاع …

مزید پڑھیں »

ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، 2019 کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی :  ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ 74 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کم ہوکر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8ارب 20 کروڑ ڈالر پر آگئے، مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 25 اکتوبر 2019کے بعد کم ترین سطح پر …

مزید پڑھیں »

کراچی: ڈینگی کے وار جاری، رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ

کراچی:شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ روا ں ماہ میں سب سے زیادہ ضلع شرقی میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ضلع وسطی اور جنوبی میں بالترتیب 43 اور 25 کیسز …

مزید پڑھیں »