ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کیلیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے تاہم پاکستان اوربھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہ

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، طلال چوہدری، حسین نواز سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، انوارالحق کاکڑ

کراچی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ا س سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی …

مزید پڑھیں »

غریب پاکستانی سوا کروڑ اضافے سے ساڑھے 9 کروڑ ہو گئے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر ’شدید تشویش‘ کا اظہارکرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ اپنی مقدس گائیوں’’ زراعت اور رئیل اسٹیٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کیلیے فوری اقدامات کرے اور معاشی استحکام کیلیے جی ڈی پی …

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل، ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔مبینہ آڈیو لیک کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جاری ایف آئی اے کا طلبی نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے …

مزید پڑھیں »

معلوم نہیں شیخ رشید کہاں ہیں، پنڈی پولیس کا بیان، عدالت برہم

اسلام آباد: ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے شیخ شاکر اور ملازم سمیت 5 روز سے لاپتا کیس میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی خرم علی کو نوٹس جاری کر کے ذاتی طور پر 26 ستمبر منگل کو مفصل رپورٹ سمیت عدالت طلب کرلیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتا ہونے کے …

مزید پڑھیں »

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن …

مزید پڑھیں »

جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کا اعلان، پولنگ شیڈول کیا ہو گا؟

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا اختیار دینے کے لیے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں حال ہی میں ترمیم کی گئی تھی جس میں انتخابی شیڈول کے اعلان سے لے کر پولنگ کے دن تک کے طریقہ کار کی ٹائم لائن کی وضاحت کی گئی جو کہ تقریباً 54 روز بنتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے خلاف مدد کیلئے باجوہ کی توسیع کے حق میں ووٹ دیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سابق جنرلز کے خلاف تنقید جاری رکھے ہوئے ہے، اور انتخابات سے قبل ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیے کا دوبارہ دعویٰ کر رہی ہے، ایک اہم رہنما نے اعتراف کیا کہ پارٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو روکنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت …

مزید پڑھیں »