بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

لاہور: ائیرپورٹ پر جہاز سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر ادارے حرکت میں آگئے

لاہور ائیرپورٹ پر 15 روز میں جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر ادارے حرکت میں آگئے۔ لاہورائیرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات معمول بنتے جارہےہیں جس میں پرندے ٹکرانے سے نہ صرف طیاروں کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوتا ہے اور مسافروں کی زندگیوں …

مزید پڑھیں »

زکریا ایکسپریس زیادتی کیس: ملزمان کے ڈی این اے خاتون سے میچ کرگئے

لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 ملزمان کے ڈی این اے متاثرہ خاتون کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں۔ کیس میں متاثرہ خاتون 3 ملزمان …

مزید پڑھیں »

ہمارے ووٹ اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں: عامر خان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے وفاق میں حکومت سے اتحاد سے متعلق بات کی ہے۔ میرپورخاص کے علاقے ہیرآباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وفاق میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے معاہدہ کیا اور سندھ میں ورکنگ ریلیشن شپ بنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو …

مزید پڑھیں »

عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کیلئے تیار ہوجائے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجاہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کر سکی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود کے الزامات مسترد کرکے ثبوت مانگ لیے

لاہور: الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔ الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں …

مزید پڑھیں »

عمرکے تعین کیلئے مناسب فورم سے رجوع کرنےکی ہدایت، سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس نمٹا دیا

کراچی: دعا زہرا کیس میں سپریم کورٹ نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے ہدایت کردی، والد نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سجاد علی شاہ …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑکےکیس میں عمران اسماعیل کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےکیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی 6 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کےکیس میں سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست پرسیشن جج کامران بشارت مفتی …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو جرمانےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے جرمانےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل جوڈیشل واٹرکمیشن کا کہنا تھا کہ برساتی پانی کو اسٹور کرنےکے لیے واٹرٹینک تعمیرکیے جا رہے ہیں۔ جسٹس شاہدکریم کا ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے ۔ دوران پروگرام سینیٹر کامل علی آغا نے اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ …

مزید پڑھیں »

تھر میں حاملہ خاتون کا غلط آپریشن، ڈی جی ہیلتھ نے رپورٹ جمع کرادی

تھرپارکر کے علاقے چھاچھرو میں حاملہ خاتون کے غلط آپریشن پر سول اسپتال مٹھی کی گائناکالوجسٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھاچھرو میں پیش آنے والے واقعے پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ ڈاکٹرجمن کی جانب سے محکمہ صحت کو رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ نے سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن کو متعلقہ اسپتال کےدورے کی …

مزید پڑھیں »