ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

وزیراعظم کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورزکے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، مخدوم مرتضی محمود اور متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں »

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

لاہور: پنشن کے حصول کے لیے ٹھوکریں کھانے والے ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے دلبرداشتہ ہوکر ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے ہی چھلانگ لگادی۔ ذرائع کے مطابق روبن نامی ریٹائرڈ ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا جس کے حصول کے لیے وہ آج بھی دفتر آیا تھا لیکن کوئی پیشرفت نہ ہونے …

مزید پڑھیں »

مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ان کی نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کو اپنے لگائے گئے الزام کو ثابت کرنا ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی اے نے غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کرنےکیلئے نیا نظام متعارف کروادیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرانےکی تصدیق کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین کی سطح پربلاک ہوسکیں گی، اس طرح پی ٹی اے غیر اخلاقی ویب سائٹس کو خود بلاک …

مزید پڑھیں »

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ نیب ملزمان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال دیتا ہے اور وہ نیب کیسز ثابت نہ ہونے پر عدالتوں سے بری ہوجاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب کے مختلف مقدمات میں ملزمان کی …

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پشاور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ دہشتگردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ سماعت بتایاکہ پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے اصول اور معیارکو نظر اندازکیا گیا …

مزید پڑھیں »

‘آئی ایم ایف لچک نہیں دکھارہا، پیٹرول مہنگا کرنے کے باوجود اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ مشکل یہ پڑی ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنی …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی درخواست پرگورنرکے اسمبلی آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی نےگورنرکا اسمبلی سےمتعلق آرڈیننس ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ گورنر نے 14 جون کو اسمبلی سے متعلق آرڈیننس جاری کیا، گورنر نے پنجاب لاز ریپلنگ اینڈ ڈیفیکلٹی آرڈیننس …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے قومی احتساب ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2022 بغیر دستخط وزیراعظم آفس واپس بھجوا دیا۔ صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ قومی احتساب ترمیمی بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے، بل سےقانون کے لمبے ہاتھوں کو مفلوج کرکے بدعنوانی کو فروغ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت کا کہنا ہےکہ یہ بل بدعنوان عناصر …

مزید پڑھیں »