جمعہ , 18 جنوری 2019

پاکستان

آپریشن رد الفساد کسی خاص نسل، فرقے یا گروپ کے خلاف نہیں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ردالفساد وسیع پیمانے پر کیا جانے والا آپریشن ہے جو کسی خاص نسل، فرقے یا گروپ کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی نے ہندو میرج بل ترمیمی تجاویز کے ساتھ منظور کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے ہندوؤں كی شادیوں كے حوالے سے ہندو میرج بل سینیٹ كی ترمیمی تجاویز كے ساتھ منظور كرلیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر كامران مائیكل كی طرف سے پیش كردہ بل كی منظوری كے بعد ہندوؤں كی شادیوں كو ریگولیٹ كرنے كے لیے بنائے جانے والے قانونی بل كی پارلیمنٹ كی طرف سے منظوری ...

مزید پڑھیں »

گستاخانہ مواد روکنے کے لیے سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کریں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری آزادی رائے کے نام پر مسلم امہ کے جذبات مجروح نہ کرے جب کہ گستاخانہ مواد روکنے کے لیے سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کریں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے فیس بک انتظامیہ کے اعلیٰ عدالتی شخصیت سے عدم تعاون پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عوام سی پیک کے فوائد عملی طور پر سمیٹ سکتے ہیں، مصری دانشور

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری دانشور کا کہنا ہے کہ سی پیک صرف مالیاتی درجہ بندی کو ہی بہتر نہیں بناتا بلکہ انسانی وسائل کو بھی بہتر بناتا ہے اس کی ایک مثال پاکستان ہے جس کے عوام عملی طورپر فوائد سمیٹ سکتے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت چینی سرمایہ کاری پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ...

مزید پڑھیں »

توہین آمیز مواد ہٹوانے کیلئے وزیراعظم کو بلانا پڑا تو بلائیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے توہین آمیز مواد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹوانے کے لئے وزیراعظم کو بھی بلانا پڑا تو بلائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شائع کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک،افغان بارڈر بند کیا:دفترخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک-افغان بارڈر بند کرنے جیسے اقدامات اٹھانے پڑے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ پاک-افغان سرحد سیکیورٹی کے پیش نظر بند کی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو ‘غدار’ کہنے پر پی ٹی آئی اور لیگی ارکان میں جھگڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ‘غدار’ کہنے پر دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 5 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سوئٹزرلینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے کو تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے2005 میں سوئٹزرلینڈ سے معلومات کے تبادلہ کا معاہدہ کیا تھا، 2013 میں ہم نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارتی تارکین وطن کا دوسرا بڑا میزبان ملک ہے، پیو ریسرچ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اہم امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکا سے بھی زیادہ بھارتی تارکین وطن پاکستان میں ہیں۔معروف امریکی تھنک ٹینک پیوریسرچ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھارتی تارکین وطن کی میزبانی کرنے والا ملک متحدہ عرب امارات ہے جہاں ساڑھے 35 لاکھ بھارتی مقیم ہیں بالخصوص ...

مزید پڑھیں »