اتوار , 25 فروری 2018

پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛حادثے میں بچہ اورڈرائیورجاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی فیملی ملتان میں شادی تقریب میں شر کت کے بعد واپس آرہی تھی۔ اوور ٹیکنگ  کے دوران  تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ پاسکا اور گنے سے لدی ٹرالی سےٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سیف اللہ اور چھ سالہ بچہ عبد اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ، جبکہ   ...

مزید پڑھیں »

کاش میں آصفہ زرداری کی بلی ہوتا!

زوہیب حسن میں سندھ کےعلاقے تھرپارکر کا ایک بھوک سے سسکتا، بلبلاتا اور اپنی ماں کی آغوش میں دم توڑتا ہوا بچہ ہوں۔ جی ہاں وہی تھرپارکر جہاں کتنے ہی معصوم قحط کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ وہی تھرپارکر جو سندھ میں واقع ہے۔ یہ وہی دھرتی ہے جہاں پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشید احمد کی ’’ اگلی کتاب‘‘؟

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ’’ مَیں اپنے بابا سائِیں آصف علی زرداری کے ساتھ مِل جُل کر کام کرتا رہوں گا ، اِسی میں میری کامیابی ہے ‘‘ اُنہوں نے یہ بھی کہاکہ ’’ میرے والد صاحب نہ صِرف پیپلز پارٹی بلکہ پورے مُلک کا عظیم اثاثہ ہیں ‘‘ باپ بیٹے کی ناراضی اور ...

مزید پڑھیں »

لاہور‘ رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ گھر جانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنی گالہ کو تباہی سے بچا لیا ۔ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ، گھر گھر چھاپوں کے دوران 27 سے زائد مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ حراست میں لئے گئے افراد سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز ...

مزید پڑھیں »

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،یہ مشن جاری رکھیں گے۔مسلم لیگ ن کےکارکنوں کے وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت مستحکم ہوئی ہے ،2013ءکے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسیمشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو دبئی طلب کر لیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے جس میں حکومتی ایوانوں سے نیب کے خلاف اٹھنے والی آواز ، ...

مزید پڑھیں »

ایونٹ میں وزیراعظم اور عمران خان آتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہوجاتی ، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چار دن بعد پاک بھارت میچ ہے لیکن سب کی زبان پر پی ایس ایل کا نام ہے۔ وزیراعظم اور عمران خان سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فائنل میچ دیکھنے دبئی جاتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہو جاتی،پاکستان سپرلیگ کے فائنل مقابلے کیلئے دبئی ...

مزید پڑھیں »

نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

نیب کے اختیارات میں ترمیم پر مسلم لیگ میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ۔ وزراء کی اکثریت نیب آرڈیننس میں ترمیم کی حامی جبکہ چند وزراء نیب اختیارات میں کمی کے مخالف ہیں۔پارٹی اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نوازشریف نیب ...

مزید پڑھیں »

ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی رواں ہفتے اس بارے فیصلہ آنے کا امکان ہے ممتاز قادری نے سپریم کورٹ کی جانب سے دوبار سزائے موت کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت کے روبرو رحم کی اپیل بجھوائی تھی جس کا تاحال کوئی ...

مزید پڑھیں »