جمعرات , 22 فروری 2018

پاکستان

القاعدہ سے منسلک ‘دہشت گرد ڈاکٹر’ گرفتار

سندھ پولیس نے ایک دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ ڈاکٹر عثمان القاعدہ سے منسلک تھا جبکہ اس کا صفورہ گوٹھ کے پاس بس میں 43 افراد کو قتل کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ سے بھی رابطہ تھا۔ کراچی میں پریڈی تھانے کی حدود سے گرفتار مبینہ دہشت گرد محمد ...

مزید پڑھیں »

سبی میں ٹارگیٹڈ آپریشن، 10 ‘عسکریت پسند’ ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع سبی میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن میں 10 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے مبینہ طور پر سبی کے علاقے سنگان میں ایک آپریشن کے دوران جھڑپ میں 10 ملزمان کو ہلاک جبکہ 12 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایک سیکیورٹی ذرائع نے  بتایا کہ فورسز ...

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق : بہتری کیلئے 40 کروڑ روپے منظور

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں انسانی حقوق کی بہتری کیلئے ایک منصوبے کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی ہے اور انسانی حقوق کی تعلیم، حساسیت اور بیداری کیلئے 40 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق 15 کروڑ روپے موجودہ مالی سال میں سپلیمینٹری کے طور پر جاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کی سیکیورٹی پر امریکا کو تشویش

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فروخت میں دلچسپی کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش کا اظہار بھی کردیا ہے۔ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

میں پی آئی اے کا عروج چاہتا ہوں

ایک دور تھا جب پی آئی اے ہمارے لیے باعث مسرت اور ہمارا فخر تھی۔ ہماری قومی پہچان تھی اور ملک کا قیمتی سرمایہ تھی۔ کامیابی کا وہ دور 1960 کی دہائی میں کمانڈر نور خان کی مثالی قیادت میں شروع ہوا۔ ”سفر کرنے کے لیے بہترین لوگ” جیسا دلکش نعرہ اور مردوں اور خواتین اسٹیورڈز کے لیے مشہور پیئر ...

مزید پڑھیں »

کئی سال سے ملک پر کرپشن اورکمیشن مافیاکاراج ہے،مشرف

لاہور: آل پا کستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سے پا کستان میں کرپشن اورکمیشن مافیا کا راج ہے جس سے خوشحالی نہیں آرہی، حالات بد سے بد تر ہیں، قوم کو سوچنا چاہیے کہ وہ ان کرپٹ لوگوں سے نجات حاصل کرنے کیلیے اپنا جمہوری کردار اداکریں تاکہ یہ لوگ 2018 کے ...

مزید پڑھیں »

نوشکی اور چاغی کے اضلاع میں خشک سالی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسم خزاں کے دوران بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کے اثرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ا س وقت جو اضلاع خشک سالی کی زیادہ لپیٹ میں آگئے ہیں ان میں نوشکی اور چاغی کے اضلاع شامل ہیں۔ نوشکی میں طویل عرصے سے بارشیں نہیں ہوئیں جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

’چند شدت پسند تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں‘

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے تاہم چند شدت پسند تنظیمیں اس کا نام استعمال کررہی ہیں۔ انھوں نے یہ بات ہفتہ کے روز راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کچھ دہشتگرد گروپ داعش کے ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے اسلامی ثقافت کے خلاف ہے

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ویلنٹائن ڈے کو اسلام اور پاکستانی ثقافت کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے نہ منانے کی اپیل کی ہے. ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ پاکستان کا کہنا تھا کہ ویلنٹائن ڈے مغرب کی ثقافت کا حصہ ہے اسلام اور پاکستانی ثقافت میں اسے منانے کی کوئی گنجائش ...

مزید پڑھیں »

فضل اللہ واحدی کی گمشدگی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد کی مقامی پولیس نے دارالحکومت سے لاپتہ ہونے والے افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ واحدی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ واحدی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے جمعے کی رات لاپتہ ہوگئے تھے۔ فضل اللہ واحدی کے ...

مزید پڑھیں »