جمعرات , 15 نومبر 2018

پاکستان

لودھراں حادثہ:’انسانی غلطی،دھند یا تکنیکی پہلو کا جائزہ جاری’

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لودھراں میں رکشوں کے ٹرین کی زد میں آکر 8 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں انسانی غلطی، دھند یا تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز ضلع لودھراں میں 2 رکشے ٹرین کی زد میں ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے انتظامیہ سے نالاں خاتون ڈائریکٹر مستعفی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی اعلیٰ افسر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مستعفی ہونے والی افسر کا دعویٰ ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے سینیٹ کمیٹی کے ساتھ ہیر پھیر کی گئی جبکہ رواں سال کے ایئرلائن کے خسارے سے متعلق واضح معلومات پیش نہیں کی گئیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کسٹمر سروسز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت آج ختم ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہو گئی۔ فوجی عدالتیں آج سے دہشت گردی کے مقدمات نہیں سن سکیں گی۔ وزیراعظم نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پرمشاورت تو کی مگر توسیع کی منظوری نہ دی جا سکی۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی بیرسٹر ظفراللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے نئے مسودہ قانون ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت اقوام متحدہ میں جمع کروا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی مداخلت کا ڈوزئیراقوام متحدہ میں جمع کرادیا جب کہ ڈوزیئر کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا خط بھی جمع کرایا گیا جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کا اعترافی بیان کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ بھارت کی پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ : مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 ہزارہ نوجوان زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ایک ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شیعہ ہزارہ برادری کے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پاکستانی پولیس کے مطابق کلی مبارک میں مسلح دہشت گردوں نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید جبکہ 4 معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔واقعے ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر،حکومت نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کی تصدیق کردی۔ خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ اس حوالے سے معاہدے کو چند روز قبل حتمی شکل دی گئی۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس معاہدے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ مظلوموں کے خون سےرنگین ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دیں لیکن مظلوموں کے خون سے رنگے ہاتھوں والے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے3 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں لارڈنذیر احمد، قربان حسین اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کسی ملک کے خلاف عالمی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاق نے ملک کی خارجہ پالیسی کی آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے گائیڈ لائنز طے کرلی ہیں ۔خارجہ پالیسی آئندہ حکمت عملی کی گائیڈ لائنز میں طے کیا گیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ایسے عالمی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی بھی ملک کے خلاف ہویا عالمی امن کیلیے نقصان دے ہو۔پاکستان کسی ...

مزید پڑھیں »

پاناما کیس: مریم نواز نے تمام الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنا تحریری جواب جمع کرادیا، جس میں انھوں نے اپنے خلاف تمام الزامات کو مسترد کردیا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پاناما ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں ہرقیمت پر امن قائم کریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اوربلوچستان میں ہرقیمت پرامن قائم کریں گے۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق خضدارمیں تقریب سے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کریں گے، پاک ...

مزید پڑھیں »