ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

اوپو کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پاکستان میں پری آرڈر کیلئے پیش

چینی موبائل کمپنی نے پاکستانی صارفین کے لیے ایف سیریز کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پری آرڈر فروخت کے لیے پیش کردیا۔ اوپو پاکستان کی جانب سے تین جون کو ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ کی آن لائن قبل از وقت فروخت کا اعلان کیا گیا، ساتھ ہی کمپنی کی جانب سے پیشگی بکنگ کروانے والوں کے لیے ڈسکاؤنٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی امریکن آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی

اکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکٹر آصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے، انہوں نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن کانگریس یونگ کم سے 11 فیصد زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ڈاکٹر آصف کانگریس کے …

مزید پڑھیں »

‘دعا خود ٹیکسی میں بیٹھ کر آئی تھی’، ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں

کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں۔ ظہیر احمد کی والدہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کئی انکشافات کیے۔ انہوں نے کہا کہ ‘پتا نہیں لوگ ہمیں اتنا برا کیوں کہہ رہے ہیں، میرے بیٹے اور ہم نے کچھ نہیں کیا، …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران مخصوص خواتین کے کردار کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد اور شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود مخصوص ارکان کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا ہو گئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر …

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

شیخوپورہ میں کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار سوار افراد لاہور سے اپنے گھر مریدکے جارہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ جاں بحق افراد کی شناخت کرلی گئی ہے جن میں عادل بٹ، عاصم …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا عدالت میں پیش، جج کے چیمبر میں والدین سے ملاقات

کراچی: پولیس نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے سلسلے میں لڑکی اور اس کے شوہر کو عدالت میں پیش کردیا جب کہ عدالتی حکم پر والدین کی دعا سے ملاقات کرادی گئی۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر درخواست گزار کے وکیل نے …

مزید پڑھیں »

قلعہ سیف اللہ میں مسافرین کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں قومی شاہراہ پر مسافر وین کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 22ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ ڈی سی قلعہ سیف اللہ حافظ قاسم کاکڑ کے مطابق لورالائی سے ژوب جانے والی مسافر وین اخترزئی ادولہ کے مقام پر کھائی میں گرنے سے ابتدائی طور پر 10 افراد کے جاں بحق اور …

مزید پڑھیں »

سماعت سے محروم لیڈی ڈاکٹر، ’کہا گیا یہ شعبہ میرے لیے نہیں‘

بلوچستان کے ضلع کچھی سے تعلق رکھنے والی مہوش شریف چار سال کی عمر میں کان کے پردے خراب ہونے کی وجہ سے سننے کی صلاحیت سے محروم ہوگئی تھیں۔ وہ بچپن سے ہی ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے میں انہیں منفی اور عصبیت پر مبنی رویوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے تمام …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا وزیرستان اور بنوں سے دریافت گیس عوام کو فراہم کرنے کا حکم

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پیٹرولیم کے سربراہ فہیم حیدر نے ملاقات کی، جس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم کو گیس کے شعبے کی مجموعی صورت حال طلب اور رسد کے حوالے سے بریفنگ بھی …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا

حکومت نے ملک میں بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ اقتصادی ماہرین، صنعتکاروں اور تاجروں کے ایک اجلاس کا اہتمام کیا ہے تاکہ اس مسئلے کے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی حل تلاش کیا جا سکیں اور آئندہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں مہنگائی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے …

مزید پڑھیں »