ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

کسی نے اغوا نہیں کیا اپنی مرضی سے گئی تھی: نمرہ کاظمی کا عدالت میں بیان

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نمرہ کاظمی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ میں اپنی مرضی سے گئی تھی کسی نے مجھے اغوا نہیں کیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی عمر کے حد کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پولیس نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے لڑکی کے میڈیکل ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ جیونیوز کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست فوری طور پر سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ …

مزید پڑھیں »

امن و امان عدالت کا کام نہیں، عدالت ایسا حکم دے ہی نہیں سکتی: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان قائم کرنا عدالت کا کام نہیں ہے، عدالت ایسا حکم دے ہی نہیں سکتی۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ انتظامیہ اپنے انتظامی اختیارات کا استعمال نہیں کر سکتی۔ انہوں نے مزید کہا چونکہ لاء اینڈ …

مزید پڑھیں »

کوئی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، زرداری کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

سلام آباد: سابق صدرآصف علی زرداری نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے،عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا، بہادر …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا عمران خان کے بیان پر ملک بھر میں مظاہروں کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑوں سے متعلق بیان پر ملک بھر میں مظاہروں کا فیصلہ کرلیا۔ پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آصف زرداری نے پاکستان مخالف بیان پراحتجاج کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کی حکمت عملی کوجلد حتمی …

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پروزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔ …

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار

شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے اور انسانی اسمگلروں کا ساتھ دینے پر ایف آئی اے نے اپنے ہی محکمے کے کانسٹیبل کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ملتان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ساجد اکرم چوہدری کے مطابق کانسٹیبل اسد نعمان انسانی اسمگلروں کے ساتھ ملکر لوگوں کو زمینی راستے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کو وارننگ

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ملک تین ٹکرے ہو جائے گا۔ عمران خان کے انٹرویو پر سابق …

مزید پڑھیں »

مہنگی ایل این جی،سابق حکومت میں تین ماہ میں 10 ارب روپے کا نقصان

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 201-22 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں سال 2021 کے دوران صرف تین ماہ کے لیے ایل این جی کی خریداری کے دوران بار بار ٹینڈر منسوخ کرکے سستی بولی دینے والوں کے بجائے مہنگی ایل این جی خرید کر قومی خزانے کو 10 ارب …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ، 50 لاکھ ٹن کا ہدف حاصل کرلیا گیا

پنجاب کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ہے ، صوبائی حکومت نے 50 لاکھ ٹن گندم حاصل کرنے کا ہدف حاصل کرلیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ گندم کی خریداری احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچ گئی ہے ، عالمی ادارے …

مزید پڑھیں »