جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی آج اہم ملاقات ہوگی۔ اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی جب کہ سیاسی رہنما حکومتی مدت اور قبل از وقت انتخابات کے حوالے سےبھی مشاورت کریں گے۔ گزشتہ رات بھی اسلام …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی اجازت کیلئے درخواست تیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سری نگرہائی وے پر جلسے، دھرنے کے لیے ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان جگہ دی جائے۔ذرائع ڈی سی آفس کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کی جلسے …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ  روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہوا اور 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز …

مزید پڑھیں »

موسم کی صورتحال۔

  پیر کے روز :خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد  اوربالائی پنجاب میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں   تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔ منگل کے روز: ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم  شدیدگرم اور خشک  رہنےکاامکان۔تاہم  بالائی خیبر پختونخوا، …

مزید پڑھیں »

میاں چنوں: انٹر کلب ہاکی چمپیئن شپ میں دو میچز کے فیصلے

میاں چنوں۔چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپیئن شپ زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خانیوال کے پہلے میچ میں حیدری سپورٹس میاں چنوں کی طرف سے محمد حنان اور محمد شہباز نے ایک،ایک گول کیا جبکہ میاں چنوں ہاکٹس کی طرف سے واحدگول محمد عثمان نگینہ نے کیا اس مو قع پر ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

فرینڈز کلب نے انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

ڈیرہ غازی خان۔ چیف آف دی آرمی سٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب ڈی جی خان اور دانش ہاکی کلب ڈی جی خان کے درمیان ڈی جی خان آسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب نے دانش ہاکی کلب سے صفر کے مقابلے میں چار گولز سے جیت لیا۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

کراچی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ فرح گوگی کو بچانے کیلئے ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان ترقی میں رکاوٹ ڈالتے رہے ہیں، عمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے ، عمران خان کا مارچ فرح گوگی کو بچانے …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔اسٹیٹ بینک  کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔ تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں پالیسی …

مزید پڑھیں »

تحریک اںصاف نے 25مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

پشاور :تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ 25مئی کو سری نگر ہائی وے پر ملوں گا ، کارکنا ن اپنی تیاری پوری رکھیں ، حکومت نے رکاوٹیں ڈالنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج سے کہتا ہوں کہ اس معاملے میں اپنے آپ کو …

مزید پڑھیں »