جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید انتیس اموات

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 7978 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64016 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 7978 افراد …

مزید پڑھیں »

مغرب نے ایغور کے ساتھ برتاؤ پر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا لیکن کشمیر پر خاموشی اختیار کی، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب نے سنکیانگ پر ایغور کے ساتھ چین کے رویے پر تنقید کی جو زمینی حقائق کے مخالف ہے لیکن کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر سب نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں چینی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا …

مزید پڑھیں »

حکومتِ سندھ کو جبری گمشدگیوں پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں پولیس کی جمع کرائی گئی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکام کو جبری گمشدگی سے متعلق ایک ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت کی جو اس قسم کے کیسز پر توجہ دے۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں رکنی بینچ نے کہا کہ لاپتا افراد …

مزید پڑھیں »

بیان حلفی کیس: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی۔ تاہم عدالت نے کیس میں نامزد جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، سینیئر صحافی انصار عباسی اور عامر غوری کے خلاف فرد جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر …

مزید پڑھیں »

سری لنکن شہری قتل کیس میں سات مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کرلیا گیا

گوجرانوالہ: سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی پولیس تفتیش میں سات مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا۔ ملزم عمران اور حمیر نے پریانتھا پر قینچی سے وار کیے۔ حملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم حافظ تیمور نے اینٹ کا بنا بلاک پریانتھا پر مارا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی دوسری بلند ترین تعداد رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 6 ہزار 808 نئے کیسز سامنے آئے جو وبا کے آغاز سے اب تک یومیہ کیسز کی دوسری بڑی تعداد ہے۔ گزشتہ سال 13 جون کو ایک دن میں 6 ہزار 825 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ ملک میں صرف …

مزید پڑھیں »

لاہور: انارکلی بازار میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور کے مشہور انارکلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ لاہور پولیس کے بیان میں ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت سلنڈر دھماکا بتائی گئی تاہم بعد میں لاہور پولیس کے ترجمان رانا عارف نے تصدیق کی کہ بم ایک …

مزید پڑھیں »

پارلیمانی پینل نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دےدی

لاہور: اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تقرری ججز کا اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فاروق نائیک کی صدارت میں ہوا جہاں جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں جج …

مزید پڑھیں »

سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی: معروف ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس (فائنل) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سارہ پاکستان میں ٹرانس جینڈر طبقے کی فلاح و بہبود کےلیے ’’جینڈر انٹریکٹیو الائنس‘‘ کے نام سے ایک غیر سرکاری تنظیم بھی …

مزید پڑھیں »

سوات مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ …

مزید پڑھیں »