بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت اٹک جیل میں ہوگی

اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل میں کی جائے گی۔وزارت قانون و انصاف نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کی سماعت کی منظوری دیتے …

مزید پڑھیں »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ) نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ …

مزید پڑھیں »

فواد حسن فواد نگراں وفاقی کابینہ میں وزیر مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی کابینہ میں وزیر مقرر کر دیا۔صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت فواد حسن فواد کی تقرری کی۔ سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہ چکے …

مزید پڑھیں »

بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے ملزمان کی اپیلیں خارج کردیں۔ سپریم کورٹ نے کرنل (ر) آزاد منہاس اور کرنل (ر) عنایت اللہ کی سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی اپیلیں آج خارج کردیں۔ جسٹس منیب اختر نے 15 فروری کو محفوظ کیا …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس؛ اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل شیر افضل مروت نے وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کو عدالت کے …

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی کو اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک اور اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف بشریٰ بی بی کی درخواست کو فون ٹیپنگ کے خلاف پہلے سے زیر سماعت نجم الثاقب کی درخواست کے ساتھ یکجا کرتے ہوئے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔بشریٰ بی …

مزید پڑھیں »

الیکشن میں پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ن لیگ سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے البتہ پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نوے روز میں انتخابات …

مزید پڑھیں »

معاشی استحکام کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے

لاہور:  تعریف وہ جو دشمن کرے، ملکی معیشت کی بہتری کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف عدیل آصف نے بھارتی نیوز چینل کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نیوز کاسٹر مہنگائی سے نمٹنے اور معاشی استحکام کے لیے پاکستانی آرمی …

مزید پڑھیں »

ہم سے ہماری زبان ہی نہیں تاریخ بھی چھین لی گئی: پرویز رشید

راولپنڈی:  مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویزرشید نے کہا ہم سے ہماری زبان ہی نہیں تاریخ بھی چھین لی گئی ہے۔پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے پڑھنے کا شوق نہیں تھا تبھی وزیر بن گیا، اگر پڑھا لکھا ہوتا تو شاید وزیر نہ ہوتا، ہم سے ہماری زبان ہی نہیں بلکہ تاریخ …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی گرفتاری: اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد:  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے معاملہ پر پرویز الٰہی کی اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ رواں ہفتے کیس سماعت کیلئے مقرر کرے، درخواست کے مطابق پرویز الٰہی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے، پرویز الٰہی کی …

مزید پڑھیں »