جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

نیب نے شہباز شریف کیخلاف 20 سال سے زیر التوا تحقیقات بند کر دیں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کے خلاف 20 سال سے زیر التوا تحقیقات بند کر دی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ انکوائری ناکافی شواہد پر بند کی گئی ہے۔ابلاغ نیوز کے مطابقمشترکہ تحقیقاتی ٹیم (سی آئی ٹی) کے مطابق انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا …

مزید پڑھیں »

جامعہ المصطفی اسلام آباد کی جانب سے بین الاقوامی سیمینار امام خمینی ؒپیکر عزم و استقلال منعقد

اسلام آباد: جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی منابست سے عظیم الشان آن لائن بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام کیا کیا گیا۔ابلاغ نیوز کے مطابق جامعہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام امام خمینیؒ کی اکتیسویں برسی کی منابست سے عظیم الشان آن لائن بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام کیا کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین

اسلام آباد: امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ نگار سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی  اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر تجزیہ نگار مولانا عاکف علی زیدی نے خطاب کیا. ابلاغ نیوز کے مطابق …

مزید پڑھیں »

علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان

اسلام آباد: علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ابلاغ نیوز کے مطابق اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج …

مزید پڑھیں »

"امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات” کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی

اسلام آباد: حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام ’’امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان کے علماء کرام شرکت کریں گے۔حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام ’’امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد …

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی دھمکی کیس: مولوی افتخار پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ نے ججز کی توہین اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم مرزا افتخار الدین آغا پر فرد جرم عائد کر دی۔ابلاغ نیوز کے مطابقاعلیٰ عدلیہ کے ججز کی توہین اور جسٹس فائز عیسی کو قتل کی دھمکیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ملزم …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے میرے کسی چیلنج کو قبول نہیں کیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا۔ابلاغ نیوز کے مطابقبلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکامیوں پر ایک پریس کانفرنس کی تھی۔ جس میں مسئلہ کشمیر، معیشت اور کورونا وائرس کے حوالے سے پی ٹی …

مزید پڑھیں »

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 3 جوان شہید، 8 زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 جوان شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز کے مطابقپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر وادی گیچَک کے قریب فائرنگ کی گئی۔زخمی جوانوں کو کمبائنڈ ملٹری …

مزید پڑھیں »

احسن اقبال نے وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کے لیے نیب میں درخواست دائر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس کے لیے درخواست دائر کردی. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نارووال اسپورٹس سٹی کے بارے میں الزام عائد کیا گیا کہ بین الاقومی بارڈر سے 800 میٹر کے فاصلے پر منصوبہ …

مزید پڑھیں »

ايئر سيفٹی ريٹنگ ميں پاکستان کی درجہ بندی مزید گرا دی گئی

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ايڈمنسٹريشن نے پاکستان کی فضائی تحفظ کی درجہ بندی کو نیچے کر دیا ہے۔ یہ اقدامات پاکستانی پائلٹس کی سرٹیفیکیشن کے بارے میں حالیہ ہفتوں کے دوران اٹھنے والے شکوک و شبہات کے پس منظر میں کیے گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ايڈمنسٹريشن …

مزید پڑھیں »