منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

کورونا وائرس کی دوا پاکستان میں تیار ہو گی: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے علاج کی دوا کی مینوفیکچر پاکستان کی ایک فارموسوٹیکل کمپنی میں ہو گی اور چند ہفتوں میں پاکستان میں اس دوا کی تیاری شروع ہوجائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ کورونا ایک نیا وائرس ہے اور …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی کابینہ میں غیر منتخب افراد کی تعداد 19 ہوگئی

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور غیر منتخب شخصیت کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعدکابینہ میں غیر منتخب افراد کی تعداد بڑھ کر 19 ہوگئی ہے۔عمران خان کی کابینہ میں حال ہی میں سیاسی رابطہ کاری میں معاونت کیلئے غیر منتخب شخصیت ڈاکٹر شہبازگل کا انتخاب کیا گیا ہے جس کے بعد کابینہ کا مجموعی حجم بڑھ …

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 5.87 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12.27 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 4.81 کروڑ ڈالر اضافے سے6.47 ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کی موت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کورونا سے بچنے کے لئے سابق صدر احتیاط سے کام لے رہےہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میڈیا …

مزید پڑھیں »

امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کیے جارہے ہیں، امریکا کے محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن آرمی(بی ایل اے ) کو عالمی …

مزید پڑھیں »

مذہبی اسکالر علامہ محمد امین شہیدی کے چھوٹے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

اسلام آباد؛ مذہبی اسکالر علامہ محمد امین شہیدی کے چھوٹے بھائی محمد یحیٰ قضائے الٰہی سے لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔علامہ محمد امین شہیدی کے چھوٹے بھائی محمد یحیٰ 14 تاریخ بروز بدھ کو دل کے عارضے میں مبتلا ہو کر لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل ہو گئے تھے تاہم جانبر نہ ہو سکے۔ علامہ محمد امین …

مزید پڑھیں »

یوم امام علی علیہ السلام؛ اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس، سیکیورٹی پلان کا جائزہ

ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ) میں ایک اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی، ایڈیشنل آئی جی پی اسپیشل برانچ، جوائنٹ ڈی جی آئی بی، ڈی آئی جیز(ایسٹ، ساؤتھ، ویسٹ، سی ٹی ڈی، سی آئی …

مزید پڑھیں »

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، پر امن اور ترقی کرتے ہوئے بلوچستان کے لیے تعاون کرتے رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں تربیت یافتہ لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گرد اور لیاری گینگ کا کارندہ گرفتار

مقامی ذرائع کا کہناہے کہ ایس آئی یو نے وفاقی انٹیلی جنس ادارے کیساتھ کارروائی کرتے ہوئے لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں سمیت3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔روزنامہ جنگ نے خبر دی ہے کہ ایس ایس پی ایس آئی یو عرفان بہادر کے مطابق آپریشن کے دوران افغانستان سے تربیت یافتہ دو دہشت گردوں نبی گل اور محمد عقیل کو …

مزید پڑھیں »

کراچی: کار سے ملنے والے دونوں بچوں کو قتل کیا گیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کار سے مردہ حالت میں ملنے والے دونوں کمسن بچوں کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے دوران انہیں قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب عمر گوٹھ کے بس اسٹاپ پر کھڑی پرانی کار سے تعفن اٹھنے پر پولیس نے شیشے توڑ کر دو بچوں کی …

مزید پڑھیں »