جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مولا علیؑ کا یوم شہادت منایا جائے گا

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ شہادت مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) کا ماتمی جلوس طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ نکالا جائیگا۔شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے انسداد کیلئے طبی احتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علیؑ کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے سپریم لیڈر کا نیوی حادثے پر تعزیتی پیغام، ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم

امام خامنہ ای نے نیوی اہلکاروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ امام خامنہ ای نے حکم دیا ہے کہ متعلقہ حکام اس سانحہ کے تمام پہلووں کا جائزہ لے کر ممکنہ طور پرغفلت برتنے والوں کی نشاندہی کریں اور ایسے نقصان دہ اور تلخ واقعات کی تکرار کو روکنے کیلئے ضروری اقدامات …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں دو قبائل میں تصادم،21 افراد زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دو قبائل میں تصادم سے 21 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق میرانشاہ کے گاؤں تپی میں دونوں قبائل میں تصادم کے دوران فریقین کی جانب سے ڈنڈے، چاقو اورچھریوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ قبائلی تصادم کے نتیجے میں ایک قبیلےکے12 اور دوسرے قبیلے کے 9 افراد زخمی ہوئے۔پولیس …

مزید پڑھیں »

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے جا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکمران بدقسمتی سے پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کورونا، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آصف علی زرداری نے کرونا پر …

مزید پڑھیں »

ایس آئی یو کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی:اسپیل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے 2 مختلف کاررائیوں میں 2 دہشت گرد سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو نے 2 مختلف مقامات پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جس میں وفاقی انٹیلی جنس ادارے کے اہلکار بھی شریک رہے۔ایس ایس پی ایس آئی یو نے بتایا کہ کاررائی کے دوران …

مزید پڑھیں »

میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

اسلام آباد: حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کا عکس نوٹیفکیشن کا عکس

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر اسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے۔ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ نہیں کرایا گیا تھا، ان کی تدفین …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے جسقم (اے) سمیت تین جماعتوں کو کالعدم قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے جئے سندھ قومی محاذ (اریسر)، سندھو دیش ریوولوشن آرمی (ایس آر اے) اور سندھو دیش لبریشن آرمی (ایس ایل اے) کو کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی وزارت داخلہ نے تینوں جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کانوٹیفکیشن جاری کردیا اور انہیں انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کو وزارت داخلہ کا …

مزید پڑھیں »

پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کے لئے این او سی جاری

پاکستانی وزارت خارجہ نے پاک ایران سرحد پر1ہزار 80کلومیٹرطویل بارڑ لگانے کے لئے این او سی جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی رضا مندی حاصل کرلی گئی ہے، سرحد پر ایک ہزار80 کلو میٹر باڑ لگے گی،باڑ سے دہشتگردوں، شرپسندوں اور انسانی سمگلروں کی روک تھام ہو سکے گی،دستاویزکے مطابق 50 …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے ضلع نگر سےکورونا وائرس کا خاتمہ

ضلع نگرکے آئسولیشن سنٹر میں موجود کرونا کا آخری مریض بھی صحتیاب ہوگر گھرلوٹ گیا.تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ضلع نگر کی انتظامیہ، نگر کے دونوں اراکین اسمبلی، سپریم کونسل نگر، انجمن حسینہ نگر ،محکمہ صحت اور نگر کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی کوششوں اور عوام کے تعاون کی وجہ سے 45دن کی قلیل مدت میں …

مزید پڑھیں »