بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں افغانستان میں امریکی ریزولیوٹ سپورٹ مشن …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے نائب قاصد میں کورونا کی تشخیص کے بعد چیف جسٹس و دیگر کے ٹیسٹ

سپریم کورٹ کے ایک نائب قاصد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر افراد کے ٹیسٹ لیے گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے ایک نائب قاصد کا کورنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیف جسٹس گلزار احمد، ان کے اہل خانہ اور ان کے سیکرٹری کے بھی ٹیسٹ کیے …

مزید پڑھیں »

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی ہے تاہم چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا۔کراچی پریس کلب میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

رمضان میں عبادت گاہیں کھولنےکےحوالےسےعلمائے کرام سےمشاورت کروں گا:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رمضان میں مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، رمضان میں عبادت گاہیں کھولنے کے حوالے سے علمائے کرام سے مشاورت کروں گا ۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سکولز ،کالجز،یونیورسٹی، میچز اور 23 مارچ …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس پاکستان اور اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے نائب قاصد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق نائب قاصد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پولی کلینک منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

کورونا: پیسیو امیونائزیشن کے تحت علاج کیلیے پلازما لینے کا آغاز کردیا گیا

کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی اور ان کی ٹیم نے پیسیو امیونائزیشن کے تحت کورونا کے علاج کے لیے پلازما لینے کا کام شروع کردیا۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ وفاق اورصوبائی حکومتوں کی اجازت سے آج سےکوروناوائرس سے صحتیاب افرادکا پلازما لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ اور دیگر اداروں سے اجازت مل چکی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بعد ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بوئنگ747طیارے پر پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے، زلمے خلیل زاد بوئنگ747 طیارے پر کابل سے نور خان ایئر بیس پہنچے،زلمےخلیل زاد سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگئے۔زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وبا مسجدوں میں عوام کی تعداد بڑھانے سے ختم ہو گی؛مولانا عزیز الرحمن ہزاروی

اسلام آباد: اس سے پہلے کہ وفاقی حکومت رمضان المبارک کے دوران اجتماعات سے متعلق کوئی فیصلہ لے وفاق المدارس العربیہ سے تعلق رکھنے والے علما اور مختلف مدارس کی نمائندگی کرنے والے سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ مقدس مہینے کے دوران کسی قسم کی پابندی کو برداشت نہیں کریں گے۔راولپنڈی اور …

مزید پڑھیں »

کراچی میں تاجروں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی : تاجروں نے کل سے کراچی میں دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، چیئرمین سندھ تاجراتحادکاکہنا ہےکہ چھوٹےتاجرفاقہ کشی پرمجبورہوچکے ہیں، ملازمین کو نکالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ تاجراتحاد نے کل سے تمام کاروبارکھولنے کا اعلان کردیا، چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ کاکہنا ہےکہ مارکٹیں بند ہوئے 28 دن ہوچکے ہیں چھوٹےتاجرفاقہ کشی پرمجبورہوچکے …

مزید پڑھیں »