منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا

نجی اسکولوں کی تنظیموں نے اسکول فیسوں میں کمی کا حکومتِ سندھ کا حکم ہوا میں اڑاتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید حیدرعلی اور آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا فیسوں میں کمی کے سرکاری حکم کے حوالے سے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کر …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ ، دو ہینڈ گرنیڈ سمیت ملزم گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے کوٹ شاہاں کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے دو ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوٹ شاہاں میں سرچ آپریشن کے دوران ساجد نامی ایک شخص کو مشکوک بیگ دیکھ کر روکا گیا تو اس نے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر اسے تعاقب کے بعد …

مزید پڑھیں »

عراق میں پھنسے پاکستانی وطن پہنچ گئے، ایک مسافر پمز منتقل

بغداد: عراق میں کرونا وبا کی وجہ سے پھنسے 136 پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عراق میں پھنسے ایک سو چھتیس پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، پرواز پی کے 9814 سے مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے،ایئرپورٹ ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نے مسافروں …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی،7 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں دونوں کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکی گئیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں کارروائی میں 4 دہشت گرد جبکہ مہمند میں …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: جیل انتظامیہ کا کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو لینے سے انکار

کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس سے نئے قیدی لینے سے انکار کردیا۔جیل انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ پولیس پہلے ان قیدیوں کا …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 58ہوگئیں، مجموعی کیسز 4072 تک جا پہنچے

پاکستان میں آج اب تک کورونا کے مزید 65 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ تین ہلاکتیں بھی سامنے آئی جو پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئی ہیں۔ اموات مصدقہ کیسز صوبہ /علاقہ 16 2030 پنجاب 18 986 سندھ 18 527 خیبرپختونخوا 02 206 بلوچستان 03 212 گلگت بلتستان 01 83 اسلام آباد 28 آزاد کشمیر 58 4072 کل …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے کی درخواست

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے کی درخواست کردی۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام شب برات پر گھروں میں عبادت کریں، عوام سےدرخواست ہےگھروں پر رہ کر برکتیں سمیٹیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ قوم پاکستان …

مزید پڑھیں »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد کرتے ہیں ۔ اس حوالے سے بھارتی  میڈیا کی طرف سے سرکاری سرپرستی میں چلائی جانے والی رپورٹس  بے بنیاد ہیں۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی کوشش انتہائی گمراہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا وفاق، پنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور پنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، اس موقع پر کچھی کینال منصوبے کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی۔وزیراعظم نے دوران اجلاس کہا کہ چینی بحران کے ذمے داروں کا تعین کمیشن …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا/ دوبارہ گرفتاری کا حکم

پاکستانی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی پیش کردہ سفارشات کو تسلیم کرتے ہوئے سندھ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستانی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی …

مزید پڑھیں »