منگل , 23 اکتوبر 2018

پاکستان

اویس شاہ کے اغوا میں تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ ملوث تھی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نامہ نگار)ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اویس شاہ کو گرفتار کرنے والوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ملوث تھی اور اس میں کسی حد تک القاعدہ کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کو گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

معروف ترین پاکستانی کمپیوٹر ماہر نے ڈیڑھ لاکھ ڈالرکما لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک پاکستانی نوجوان کمپیوٹر ہیکنگ کا اس قدر ماہر ہے کہ ہیکرز کی عالمی رینکنگ میں اس وہ تیسرے نمبر پر ہے۔ اس ہونہار نوجوان کا نام شاہ میر عامر ہے۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق شاہ میر عامر مختلف ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز میں موجود خامیوں کی نشاندہی ...

مزید پڑھیں »

صارفین کو آئندہ چند برسوں میں فائیوجی ٹیکنالوجی دستیاب ہوگی،اسمائیل شاہ

اسلام آباد(نامہ نگار) صارفین کو آئندہ چند برسوں میں فائیوجی ٹیکنالوجی دستیاب ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی ٹیلی کام اتھارٹیز کو جدید ٹیکنالوجیز کے باعث بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے اشتراک ...

مزید پڑھیں »

دیر بالا، امن کمیٹی کے ارکان پر حملہ، سات افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمال مغربی پاکستان میں ایک مسافر بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق مسافر بس میں یہ دھماکہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع دیر بالا کے ڈوگ درہ کے قریب ہوا۔ بس شیرین گال سے ڈوگ درہ جا رہی تھی اور اس ...

مزید پڑھیں »

لال مسجد اور داعش سے وابستہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون شروع

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لال مسجد کے دہشت گرد اور داعش سے وابستہ عناصر کیخلاف خفیہ کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے،داعش کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لال مسجد کے دہشت گرد اور داعش سے وابستہ عناصر ...

مزید پڑھیں »

بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو راہ راست پر لانا چاہتے ہیں ، مصطفی کمال

کراچی(نامہ نگار) پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے اللہ کے ڈر سے ایم کیو ایم کو چھوڑا تھا اور اللہ سے توبہ کی ہے‘ ہم نے اپنی زندگی میں بہت گناہ کئے ہیں لیکن اب اپنے رب سے ڈر کر معافی مانگ لی ہے اور الطاف حسین کو چھوڑ دیا ہے اور گناہوں سے ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ سپردخاک‘ نماز جنازہ میں اہلخانہ سمیت مقامی افراد کی شرکت

ڈیرہ غازی خان (نامہ نگار) ملتان میں اپنے بھائی کے ہاتھوں گلا دبا کر قتل کی جانے والی ماڈل قندیل بلوچ کو ڈیرہ غازی خان کے نواحی اور ان کے آبائی علاقے شاہ صدرالدین کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ قندیل بلوچ کی میت علی الصبح نشتر ہسپتال ملتان میں ورثاء کے حوالے کی گئی جہاںسے میت کو ایمبولینس ...

مزید پڑھیں »

سیلفی مہنگی پڑ گئی، قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی شامل تفتیش

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کیس میں مفتی عبدالقوی سمیت ماڈل سے تعلق اور رابطے رکھنے والے ہر شخص کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے بعد کی جانے والی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے جب کہ سٹی پولیس آفیسر اظہر اکرم کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نیوکلیئرطاقت نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبورکردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سرپرلٹکتی پاکستانی نیوکلیئرتلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبورکردیاہے۔ دفاعی ماہرین میں ایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اور بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوشدیدپریشان کردیاہے کہ پاکستان کے چھوٹے نیوکلیائی ہتھیارکسی بھی وقت بھارتی فوج کے گھمنڈ کوتہس نہس کرسکتے ہیں ۔پاکستان کے یہ چھوٹے نیوکلیائی میزائل ہندوستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فوج برسراقتدار آئی تو عوام جشن منائیں گے ، عمران خان

میرپور(نامہ نگار)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو فوج سے نہیں بلکہ وزیراعظم نواز شریف کی ڈکٹیٹرشپ سے خطرہ ہے اور اگر پاکستان میں فوج آئی تو عوام جشن منائیں گے اورمٹھائیاں بانٹیں گے۔میرپور کے شہر اسلام گڑھ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت خدمت کرے تو عوام ...

مزید پڑھیں »