بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

12 سالہ بچی کی 50 سالہ ادھیڑ عمر سے شادی کرادی گئی

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سےکردیا گیاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا۔13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے قبل پولیس نے لڑکی کے والدین، …

مزید پڑھیں »

پاکستانی زائرین کے ساتھ ایرانی حکومت کا حسن سلوک؛ ظفر دلالی کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین نے اسلامی حکومت کے خلاف منفی تبلیغات کو مستر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے زائرین کی خاطرخواہ میزبانی کی ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بعض ایران دشمن ذرائع یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایرانی حکام پاکستانی زائرین کو زبردستی ملک بدر کررہے ہیں۔ ایران کے …

مزید پڑھیں »

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز منسوخ

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔تسنیم خبررساں ادارے نے مقامی ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ پرواز پی کے 9814 پائلٹس کے انکار کے باعث منسوخ کی گئی۔ 161 پاکستانی عراق کے مختلف شہروں سے بغداد جمع ہوئے تھے جن کو خصوصی پرواز سے پاکستان لایا جانا تھا۔ سی ای او …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 3864 ہو گئی؛54ہلاک

اسلام آباد : پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 864 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اموات کا سلسلہ بھی نہیں رک رہا، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی …

مزید پڑھیں »

چینی بحران رپورٹ میڈیا پر لیک ہوئی، حکومت نے جاری نہیں کی؛ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی بحران رپورٹ میڈیا پر لیک ہوئی، رپورٹ حکومت نے جاری نہیں کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جس سے قیمت میں اضافہ ہوا، رپورٹ میں ثانوی ایشوز پر بات کی گئی ہے، قیمتیں بڑھنے کے باوجود حکومت …

مزید پڑھیں »

لاہور کیمپ جیل میں مزید 21قیدیوں میں کورونا کی تصدیق، تعداد 49 ہوگئی

کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، جیل کے مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کا کہناہے کہ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈی ہیلتھ کیئر نے کہاہے کہ کورونا وائرس پنجاب کے 28 اضلاع تک پھیل چکا ہے،پنجاب میں کورونا …

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر خوراک نے استعفی دے دیا

صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔سمیع اللہ چوھدری نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا ۔انکا کہنا تھا کہ جب تک میرے اوپر لگائے گئے الزامات کلیئر نہیں ہوتے تو میں کوئی بھی عہدہ لینے کو تیار نہیں ہوں، مجھ پر محکمہ خوراک کی وجہ سے بے بنیاد الزام …

مزید پڑھیں »

بی آر ٹی منصوبہ لاک ڈاؤن کی پابندیوں سے مستثنیٰ قرار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے پر تعمیراتی کام کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا ۔محکمہ ریلیف وبحالی خیبرپختونخوا نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے) اور لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بی آرٹی منصوبے پر تعمیراتی کام میں التوا محنت …

مزید پڑھیں »

لاہورمیں لاک ڈاؤن کےکچھ مناظر؛ تصاویر

ویب ڈیسک : زندہ دلوں کے شہر لاہورمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے جزوی لاک ڈاؤن کو آج دو ہفتے مکمل ہوگئے ہیں۔مثل مشہور ہے  کہ”  جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ” ۔سڑکوں پر گہماگہمی ہو یا بازاروں کی رونقیں،، لاہوری کھابے ،پھولوں سے بھرے پارکس اور رنگا رنگ تقریبات  سبھی …

مزید پڑھیں »