جمعرات , 19 جولائی 2018

پاکستان

بھگت سنگھ مقدمہ، لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

Image copyright لاہور ہائیکورٹ میں برطانوی سامراج کے خلاف لڑنے والے حریت پسند بھگت سنگھ کی پھانسی کا مقدمہ دوبارہ سے کھولنے کے لیے لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش کی گئی ہے۔ مقدمے کی ازسر نو سماعت کی درخواست بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے صدر امتیاز راشد قریشی کی طرف سے دائر کی گئی تھی بھگت سنگھ کو 1931 ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ،انتہائی مطلوب ملزم گرفتار، سنسنی خیزا نکشافات

  ملاکنڈ: خیبر پختونخوا میں انسداد گردی کے ادارے (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے ابتدائی طورپر سامنے آنیوالی معلومات کے مطابق سلیمان نامی فرد کو نوشہرہ میں کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیا ۔ بتایا جارہاہے کہ ملزم کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر کی گئی تھی ۔ سلیمان پر ...

مزید پڑھیں »

میر شکیل الرحمان اور شائستہ لودھی کے گرفتاری کے وارنٹ جاری

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کی عدالت نے شائستہ لودھی اورمیر شکیل الرحمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔ عدالت میں ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ توہین اہل بیت کے ملزمان وینا ملک پاکستان میں موجود ہیں لہٰذا ان کو گرفتار کیا جائے۔جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

مولانا عبدالعزیز سابق فوجی صدر پرویزمشرف سمیت لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کرنے والے تمام کرداروں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ سابق فوجی صدر پرویزمشرف سمیت 2007 میں لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کرنے والے تمام کرداروں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کو آئینی پیکج سمیت مالیاتی اداروں میں نمائندگی دی جائے گی، سرتاج عزیر

  گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جی بی کے گورنر چائنا راہداری منصوبے اور گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے جی بی کے عوام کی خواہشات اور مطالبات سے آگاہ کیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے سرتاج عزیز سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

لندن : پیپلزپارٹی کے شعبہ خواتین میں اعلیٰ سطح پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں اور بڑی حد تک انہیں کامیابی کی توقع ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور کا رشتہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاجزادے علی قاسم گیلانی سے طے ہو جائے جو بختاور ہی ...

مزید پڑھیں »

این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔الیکشن ٹریبونل فیصل آبادنے9اپریل2014کواحمدلدھیانوی کی درخواست پرفیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی رکنیت نامزدگی میں ولدیت اورشناختی کارڈکے غلط اندراج کے باعث ...

مزید پڑھیں »

آپریشن کی تیاری مکمل،72 گھنٹے اہم ، جامعہ حفصہ بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: لال مسجد کے ذیلی مدرسہ برائے خواتین جامعہ حفصہ میں مشکو ک افراد کی متوقع رہائش پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے ، آپریشن آئندہ 72گھنٹوں میں کسی بھی وقت کیاجاسکتاہے ،جامعہ حفصہ انتظامیہ نے متوقع آپریشن سے نمٹنے کے لیے جوابی حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی ہے طالبات کی چھٹیاں ختم کرکے ...

مزید پڑھیں »

پی پی کی رکن اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر چھاپا

کراچی :سیکورٹی اداروں نے پی پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے گر پر چھاپا مارا ۔ذرائع کے مطابق لیاری میں رکن سندھ اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر پر قانون نافذ کرنیوالے سکیورٹی اداروں نے لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کے تفتیشی بیان کے بعد چھاپا مار کر کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے ثنیہ ناز ...

مزید پڑھیں »

چوہدری نثارکااچانک ایسااقدام کہ سب حیران رہ گئے

  اسلام آباد:  وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کراچی میں رینجرز کے غیر مشروط خصوصی اختیارات میں 4 فروری سے مزید تین ماہ کی توسیع سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کی منظوری دے دی ، رینجرز کو دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی سمیت سیاسی رہنماوں کی گرفتاریوں اور مشتبہ افراد کو 90روز تک حراست میں ...

مزید پڑھیں »