جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر ایک شہری نے خود کو آگ لگا دیا

اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کا معاملہ ، آج فیصل نامی شخص نے ایوان وزیر اعظم کے سامنے خود کو آگ لگا لی تھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ سے جھلسا ہوا شخص سڑک پر پڑا ہوا ہے اور لوگ اسکے ارد …

مزید پڑھیں »

کراچی لیاقت آباد میں مجسد کے امام اور اس کے کارکنوں کا پولیس پر تشدد

کراچی؛ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک مسجد کے امام نے اپنے کارکنان کو حکومت کی پابندی کو ہوا میں اڑا دیا اور اپنے کارکنان کو حکومت کے فیصلوں کے خلاف اکسانے اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاکنان کو ہدایت کی کہ جو بھی پولیس مسجد کے گیٹ کے باہر ہو اس مار دیا جائے تاہم …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا؛ قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے بیشتر مشتبہ مریض مکمل صحتیاب

پشاور: قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے بیشتر مشتبہ مریض مکمل صحتیاب ہیں۔ یہ قرنطین کئے گئے افراد مقررہ مدت گزار کر خطرے سے باہر نکل آئے۔تسنیم ںیوز نے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے حوالےسے خبر دی ہے کہ اب ڈی آئی خان قرنطینہ مراکز میں موجود 121 زائرین کو آج گھر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔صوبے میں کورونا …

مزید پڑھیں »

73 فیصد ورکرز کا حکومت کے پاس ڈیٹا ہے نہ ریلیف کا نظام، تحقیقاتی رپورٹ

لاہور: لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز)کے شعبہ لیبر لاز کی طرف سے حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے 73فیصد ورکرز کے بارے میں حکومت کے پاس کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں۔ حکومت خود تسلیم کرتی ہے 70فیصد ورکز کا ڈیٹا مرتب نہیں کیا گیا ایسی صورتحال میں اگر آج ریلیف دے بھی دیا جائے تو …

مزید پڑھیں »

بی جےپی مسلمانوں سے سرعام نازیوں کی طرح سلوک کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بی جےپی قیادت آرایس ایس سے متاثرہے، بی جےپی مسلمانوں سے سرعام نازیوں کی طرح سلوک کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کی مسلمانوں کیخلاف ہزرہ سرائی کی سخت مذمت کی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بی …

مزید پڑھیں »

شکوک کشتی سے 2 ارب سے زائد مالیت کی آئس ڈرگ برآمد

کوئٹہ: پاک بحریہ اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس نے بلوچستان کے علاقے پشوکان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں 100 کلو گرام آئس ڈرگ برآمد کر لی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک بحریہ نے ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں پشوکان، بلوچستان کے قریب سمندر میں ایک مشکوک کشتی سے سو …

مزید پڑھیں »

ڈینیل پرل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب ہوا: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ساری دنیا کی توجہ کورونا کا مقابلہ کرنے پر مرکوز ہے اور پاکستان کی کورونا سے متعلق کاوشوں کی دنیا تعریف کررہی ہے۔وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

’ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی‘

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد لاک ڈاون پر مجبور ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے اسپتالوں …

مزید پڑھیں »

سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

شیخوپورہ: سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے۔خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔منورحسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ منور حسین منج 2002 میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ …

مزید پڑھیں »

’یو این سیکریٹری جنرل نے کشمیر میں نئے بھارتی قواعد کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے‘

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر میں نافذ بھارت کے نئے قواعد کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدام سےمتعلق ویڈیو بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے عالمی وبائی چیلنج سےنبردآزما ہے اور بھارت اس وقت وہ …

مزید پڑھیں »