جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

لاہور: نوکری سے نکالنے پر مشتعل افراد کا سروسز اسپتال پر حملہ

لاہور: سروسز اسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز اسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرتا تھا، دونوں ملازم کئی ماہ سے بھاری تنخواہ وصول کررہے ہیں۔انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اپریل تک فنڈ میں تین ارب روپے سے زائد فنڈ جمع ہوچکے تھے۔انہوں ںے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی جانب سے دو ارب 84 کروڑ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے پہلے مریض نے اپنا پلازمہ عطیہ کردیا

پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے اپنا پلازمہ کورونا کے شکار مریضوں کے علاج کیلئے عطیہ کردیا۔یحییٰ جعفری کا کہنا ہے کہ وائرس کچھ ہی عرصے میں تاریخ بن جائے گا لیکن ہماری کوششیں یاد رکھی جائیں گی۔کراچی کے نجی اسپتال میں ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری اور اپنے والدین کے …

مزید پڑھیں »

صنعت کار حسین داؤد کا ‘وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ’ میں ایک ارب روپے دینےکا اعلان

ممتاز صنعت کار حسین داؤد نے وزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ارب روپے دینےکا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے ممتاز صنعت کار اور اینگرو کارپوریشن کے سربراہ حسین داؤد نے اپنے خاندان اور داؤد فاونڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ارب روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں حسین داؤد …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے قرنطینہ سے کورونا کے 69 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور: پنجاب میں کورونا کے 69 نئے مریض سامنے آگئے ، جس کے بعد پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 914 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں کرونا کے 21 نئے کیس سامنے آگئے تعداد 199 ہوگئی ،رے ونڈ قرنطینہ میں کورونا کے 35 نئے مریض آنے سے تعداد142 ہوگئی ،ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکا کہنا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تبلیغی جماعت کا کورونا وائرس پھیلانے میں اہم، بنیادی اور اساسی کردار

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعت نے کورونا وائرس پھیلانے میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کیا ہے جس کے ٹھوس شواہد میڈیا پر آنا شروع ہوگئے ہیں تبلیغی جماعت کے بڑے بڑے اجتماعات میں سیکڑوں غیر ملکی مہمانوں نے بھی شرکت کی کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں میں سیکڑوں مریض تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں۔ تبلیغی جماعت کے 41 …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کرونا سے مرنے والوں کے لیے نیا قبرستان بن گیا

کراچی: سندھ حکومت نے شہر قائد میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بنا دیا۔اے آر وائی نیوز کے نمایندے ارباب چانڈیو کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم میں ایک نیا قبرستان بنایا گیا ہے جہاں کرونا سے مرنے والے شہریوں کو دفنایا جائے گا، یہ قبرستان 80 ایکڑ پر محیط ہے، …

مزید پڑھیں »

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ …

مزید پڑھیں »

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ …

مزید پڑھیں »