بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

الیکشن کمیشن نے سندھ کی بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کی بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں کے منظوری سے سندھ حکومت کو آگاہ کر دیا، تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے افسر شکیل منگنیجو کو چیئرمین پی اینڈ ڈی تعنیات کرنے کی منظوری دی، منظورشیخ کو سیکرٹری محکمہ بلدیات تعنیات کرنے …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور:نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے وقت امریکی قونصل جنرل لاہور بھی موجود تھیں، ملاقات میں امریکی تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے پہلؤں پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر ترجمان امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں انسانی حقوق کے تحفظ، اقلیتیوں کو بنیادی مذہبی …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو سے نثار کھوڑو کی ملاقات، سندھ کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے ملاقات کی، ملاقات میں سندھ کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری کو نثارکھوڑو نے سندھ میں پی پی پی کی تنظیم سازی اورعوامی رابطہ مہم کی تفصیلات سے آگاہ کیا، نثار کھوڑو نے بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کا پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد بنانے پر اتفاق

کراچی: پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے جی ڈی اے اور ایم کیو ایم پاکستان نے اتحاد قائم کرنے پر اتفاق کر لیا۔جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا پیپلز پارٹی کے 3 ادوار سندھ کی تباہی کا سبب بنے، آئندہ انتخابات میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے کیلئے …

مزید پڑھیں »

پاک چین شاہین 10 فضائی مشقوں کا آغاز، جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے اپنے جوہر دکھائیں گے

اسلام آباد: چین میں پاک چین شاہین 10مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا، پاک فضائیہ کے مایہ ناز جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے اپنے جوہر دکھائیں گے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا چین کے شمال مغربی شہروں جیوکوان اورینچوان میں انعقاد ہوا ہے، فضائی مشقوں میں پاک فضائیہ کے مایہ …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد:  نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ملک میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف پر جائزہ اجلاس ہوا، سیکرٹری انسداد منشیات ڈویژن منیر اعظم، سپیشل سیکرٹری داخلہ ندیم محبوب، ڈی جی اے …

مزید پڑھیں »

قدرتی وسائل تک رسائی کیلئے روڈ انفراسٹرکچر بہتر بنانے کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل تک رسائی کیلئے روڈ انفراسٹرکچر بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعظم کو پٹرولیم ڈویژن کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے مختصر اور سویٹ فیصلہ سُنائیں گے‘ چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا کہ نیب ریفرنسز کی واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے کہ جھکاؤ کس جانب ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اربوں روپے کے کیسز منجمد کر کے ہاتھ کھڑے کر دیے گئے۔ نیب ترامیم کے خلاف چئیرمین …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے کہا کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں، زبیرموتی والا

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والے تاجروں کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں۔ صدر ایف پی سی سی آئی عرفان شیخ نے بتایا کہ آرمی چیف نے 8 سے 10 سیاستدانوں کے نام لے کر کہا کہ یہ موٹرسائیکلوں پر تھے اوراب بیرون ملک ہیں۔ پاک …

مزید پڑھیں »

سیاسی خلا آگیا، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈالر اور پٹرول کی ٹرپل سنچری کے بعد …

مزید پڑھیں »