جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

خواجہ آصف نے شہباز اور ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کو بڑھتی ہوئی مہنگائی کے …

مزید پڑھیں »

ڈالر اور پٹرول سستا ہونے تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہوسکتی، وزیر توانائی

اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ڈالر ریٹ میں کمی تک بجلی کی قیمت میں کمی مشکل ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ جب تک پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں …

مزید پڑھیں »

سعودی، خلیجی ممالک سے 50 ارب ڈالر سرمایہ کاری آئیگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے 25، 25ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 2سے 5سال میں پاکستان آئے گی۔نگران وزیرِ اعظم کی زیرصدارت بجلی کے شعبہ کا جائزہ اجلاس ہوا، وزیر اعظم کو ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد ، اصل پیداوار اور مختلف موسموں …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کیلیے پاکستانی کوششیں

اسلام آباد: پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کی کوششیں کر رہا ہے، جو اس ہفتے کے آخر میں G-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے بھارت کا سفر کر رہے ہیں۔ دفترخارجہ نے ممکنہ مختصردورے کے متعلق کچھ بتانے سے گریزکیا تاہم وزیراعظم دفترکے ذرائع نے یہ امکان مسترد نہیں کیااور بتایا “ابھی تک کچھ باضابطہ …

مزید پڑھیں »

حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔ حکومت کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں۔ نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل، رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے پیش ہونے …

مزید پڑھیں »

’یورپی اور دیگر ممالک عمران کی رہائی کیلئے سرگرم، جلد بریکنگ نیوز آئے گی‘جگنو محسن

اسلام آباد:سابق رکن پنجاب اسمبلی اور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی اور دیگر ممالک عمران خان کی رہائی کیلئے سرگرم ہیں۔جگنو محسن نے کہا کہ اِن ممالک کا نام چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی بہن نام نہیں لیں گے، اس حوالے سے اپنی معلومات اکٹھی کر رہی ہوں، جلد ہی بریکنگ …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کیلئے مفت یونٹس سمیت بھاری رعایتوں کی قیمت عوام ادا کرنے پر مجبور

اسلام آباد:پاور سیکٹر میں سرکاری اداروں کی جانب سے استعمال کیے جانے والی مفت بجلی کے یونٹس کی کل لاگت 22 ارب سے 25 ارب روپے سالانہ کے درمیان ہے جبکہ دیگر سرکاری محکموں کے گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنس بھی اربوں روپے کے ہیں، جس کے بعد حکومت کے پاس اس کے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی تاجروں کو انٹربینک ریٹ میں ’شفافیت کو فروغ‘ دینے کی یقین دہانی

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک اجلاس میں تاجر برادری سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منی ایکسچینج کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے گا، ڈالر کے تبادلے اور …

مزید پڑھیں »

ایمان مزاری کی گرفتاری سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کرنا لازم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر عدالت کو آگاہ کئے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔عدالت عالیہ میں ایمان مزاری کی مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی …

مزید پڑھیں »