جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

سکھر: کروناٹیسٹ منفی آنے والے زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

سکھر: سندھ حکومت نے کروناوائرس ٹیسٹ منفی آنے والے زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے سکھر سے 640 زائرین واپس گھروں کو روانہ ہورہے ہیں۔ زائرین آج کراچی، سکھر، مٹیاری، حیدرآباد ودیگر شہر جارہے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی کمشنرز کو زائرین کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان …

مزید پڑھیں »

سندھ: کورونا کے مزید 10مریض صحت یاب

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ سندھ بھرمیں کورونا سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں کرونا کے چالیس نئے کیسسز سامنے آ گئے

پشاور؛ ملک بھر کی طرح کے پی کے بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے دن کرونا وائرس کے چالیس نئے کیسس کی تصدیق ہو گئی ہے اور یوں خبیر پختونخوا میں کرونا وائرس کی کل تعداد 71ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے پورے صوبے کو لاک ڈاون کر دیا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: علما کو لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے ملاقات کی اور کورونا وائرس ے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ علما کو کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے اور انہیں احتیاطی تدابیر …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے وزیر اعظم نے ریلیف پیکچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والےصارفین سے3ماہ کی اقساط میں بل وصول کریں گے۔ مزدورطبقےکیلئے 2 سوارب کافنڈزرکھاہے۔عمران خان نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ اراکین کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈز میں دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی اور اپنے کابینہ اراکین کی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا بچاؤ فنڈز میں دینے کا اعلان کردیا۔لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے سب سے پہلے کورونا کا علاج کرنے کے دوران فوت ہونے والے ڈاکٹر اسامہ کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ کابینہ نے محکمہ صحت …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا 408 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 408قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم دے دیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرقیدیوں کی ضمانت پر رہائی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اینٹی نارکوٹکس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کے پیشِ نظر ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث معاشی سرگرمیوں میں آنے والے تعطل اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔حکومت اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے ملک میں فیصلے چھوٹے سے الیٹ طبقے کو دیکھ کر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: پنجاب میں پہلی ہلاکت، ملک میں 903 متاثرین ہوگئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور یہ تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس عالمی وبا سے پنجاب میں پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔پنجاب میں اس پہلی ہلاکت کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 7 جبکہ متاثرین کی تعداد 903 ہوگئی۔وزیر …

مزید پڑھیں »

موجودہ حالات میں سیاست گناہ ہے، حکومت کی مدد کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کورونا وائرس کے سبب ملک کو درپیش کڑے وقت میں سیاست کو بڑا گناہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو اس معاملے میں حکومت کی مدد کے ملی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اپنا پورا کردار ادا کرنا ہو گا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ویڈیو لنک …

مزید پڑھیں »