ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

عوامی غیرضروری طور پر گھروں سےنہ نکلیں، کے پی حکومت، سیاحتی مقامات خالی کرانے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر صوبہ بھر کے عوام کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام سیاحتی مقامات خالی کرانے کا حکم دے دیا ھے،سرکاری اداروں میں 10 ہزار افراد کیلئے قرنطینہ کے انتظامات ،10413کمروں کے 675ہوٹلوں کی نشاندہی، کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آنے …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں قیدیوں کی دو ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان، بیرون ملک سے آنے والوں کو قرنطینہ کرنے کا حکم

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں قیدیوں کی دو ماہ کی سزا معاف کرنےکا اعلان کیا گیا ہے جبکہ بیرون ملک سے آنے والوں کو قرنطینہ کرنے کا حکم دیا گیاہے،وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر نے انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالوں کیساتھ بھرپور تعاون کیاجائے،سول سوسائٹی ، …

مزید پڑھیں »

بلوچستان حکومت نے فوج تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

کوئٹہ: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بلوچستان حکومت نے فوج تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے وفاقی کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ بلوچستان میں فوج تعینات کی جائے۔صوبائی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 …

مزید پڑھیں »

24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں رہا، اب رپورٹ آ گئی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں رہنے کے بعد ان کی رپورٹ آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ کے بعد رپورٹ مل گئی ہے، رپورٹ کے مطابق میرا کو وِڈ 19 ٹیسٹ نیگیٹو …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں 15دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتیاطی تدابیر کے طور پر 15دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کے دفتر سے جاری اعلامیے میں وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا گیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد محمد حمزہ شفقت کے کے دفتر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 733 تک پہنچ گئی، تین اموات، پانچ صحت یاب

کراچی / اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 264 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 733 تک پہنچ گئی۔وزارتِ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے باعث تین اموات ہوئیں جبکہ 5 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق کل دوپہر3بجےسےاب …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے صوبہ سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں تمام صنعتیں، ادارے، دکانیں بند …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد 666 ہو گئی

کراچی میں کورونا وائرس کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی جبکہ ملک میں یہ اعداد و شمار 666 تک پہنچ چکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کی ترجمان میران یوسف کے مطابق صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد 357 ہوگئی ہے۔ان 357 افراد کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 101 کیسز کراچی میں رپورٹ جبکہ ایک کیس حیدرآباد میں سامنے …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

لام آباد: خیبرپختونخوا محکمہ ریلیف و بحالی کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کو تابوت میں رکھ کر دفنایا جائے۔جاری کردہ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ غسل اور تدفین کرنے والے افراد ماسک، دستانے اور دیگر ضروری اشیاء کا استعمال کریں اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا، گٹھیا کی دوائیں غائب

اسلام آباد: سرجیکل ماسکس، سینیٹائزرز کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے امراض کی دوائیں بھی غائب ہوگئیں۔شہریوں نے بتایا کہ ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے ان دوائوں کو اسٹاک کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ بھی اطلاعات آئی ہیں کہ ایک …

مزید پڑھیں »