جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

خیبر پختونخوا: پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 کانسٹیبل شہید

اورکزئی قبائلی ضلع کے بالائی سب ڈویژن کے علاقے ارغونجا میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 2 کانسٹیبل شہید ہوگئے۔بدھ کی شب پیش آنے والے اس واقعے سے متعلق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے تھانے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کانسٹیبل یحییٰ اور کانسٹیبل اختر جانان شہید ہوگئے۔علاوہ ازیں جمعرات …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سپین بولدک سرحد کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سے ٹرکوں کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، تاہم ان کے پیغام یہ واضح نہیں ہوسکا …

مزید پڑھیں »

پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں کورونا کے مزید کیسز، ملک بھر میں تعداد 380 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے آج مزید 78 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 380 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 170 سے زائد ملکوں تک چکا ہے اور اب تک 9 ہزار سے زائد لوگ اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔پاکستان میں بھی گزشتہ روز دو افراد کی کورونا …

مزید پڑھیں »

پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

لاہور:کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی ۔پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

کرا چی(آن لائن)کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈ کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی۔ گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی۔گریڈ 21 کے 25 …

مزید پڑھیں »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی وائرس سے متاثر

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فاران نے بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرز مسلسل تین دن اور تین راتوں سے ڈیوٹی دے رہے تھے، اس دوران وہ تیز بخار اور کھانسی میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد متاثرہ …

مزید پڑھیں »

زائرین کے ساتھ بدترین سلوک؛ مسجد کی صفیں، ہوٹل کی کرسیاں جلا دی گئیں

شیعیان حیدر کرار نے حکومت وقت سے فوری طور پر زائرین کے ساتھ متعصبانہ رویے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھرمیں زائرین کے خلاف نہایت منفی تبلیغات کاسلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پوری قوم اذیت کا شکار ہے۔تفتان سے لے کر ملک کے بھرکے مختلف شہروں میں زائرین امام حسین …

مزید پڑھیں »

پاکستان؛ کورونا کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری

حکومت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری کردی۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، حکومت نے چاروں صوبوں میں قائم کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری کردی ہے فہرست کے مطابق این آئی ایچ اسلام آباد، اے ایف آئی پی میں یہ سہولت موجود ہے جب …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کوسزا اورجرمانے کا اعلان

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر عمل نہ کرنے والوں کو اب ایک سے دو سال تک قید اور جرمانہ کی سزا ہوگی۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق ،محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے …

مزید پڑھیں »

ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال کے قیام کا بڑا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کر کے تیاریاں شروع کر دی ہیں، ادھر کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے وفاقی وزارت …

مزید پڑھیں »