بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

فضا میں 2 مسافر طیارے آمنے سامنے ، خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی: فضاء میں دو مسافر طیارے خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئے، دو نوں پائلٹس نے حاضر دما غی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیاروں کو حادثہ سے بچایا، ڈی جی سی اے اے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے 2 طیا رے بڑے حادثے سے بال بال …

مزید پڑھیں »

شہر کے لاک ڈاؤن کا خوف، سپر مارکیٹس، اسٹور پر پریشان خریداروں کا رش

کراچی: عوام میں شہر کے لاک ڈاون کے خوف کے باعث بھر میں کئی بڑی سپر مارکیٹس کے پارکنگ لاٹ میں لوگ گھریلو سامان سے لدی ہوئی ٹرالیاں لے جاتے نظر آئے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان ٹرالیوں میں آٹے کے تھیلے، چاول، دالیں، چینی کے پیکٹس، خوردنی تیل کی بوتلیں، گھی کے ڈبے، دودھ اور خشک دودھ کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 3 کیسز سے ملک میں مجموعی تعداد 304 ہوگئی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور سندھ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹر میران یوسف نے سندھ میں 3 نئے کیسز کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ تینوں نئے کیسز کراچی میں سامنے آئے جس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 296 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں سامنے آنا شروع ہوگئیں اور خیبر پختونخوا میں 50 سالہ مریض کے بعد 36 سالہ شخص بھی وفات پاگیا۔وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہنگو سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ شخص بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا ہے۔’قبل ازیں …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں 7 دہشتگرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہید

خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی تو آپریشن کےدوران دہشت گردوں …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی

مہلک کورونا وائرس سے گلگت بلتستان میں پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریض کی عمر 90سال تھی اور اس کا تعلق چلاس سےتھا۔انہوں نے بتایا کہ انتقال کرجانے والا شخص 4دن سے سی ایم ایچ گلگت میں زیر علاج تھا، اور اس کی …

مزید پڑھیں »

نامعلوم افراد نے معروف عالم ناصر مدنی کو اغواء کر کے بہیمانہ تشددکا نشانہ بنا ڈالا

معروف عالمِ دین مولانا ناصر مدنی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔عالم دین مولانا ناصر مدنی تھانہ مزنگ پہنچے جہاں انہوں نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ نامعلوم افراد انہیں مزنگ سے اغواء کر کے کھاریاں لے گئے اور ان سے بھتہ مانگا اور برہنہ کر کے تشدد کا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اپنا کام کیا نہیں اور ہمیں کہتے ہیں عدالتیں بند کردیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث عدالتیں بند کرنے کی وزارت قانون کی تجویز پر ریمارکس دیے کہ عدالتیں تو حالتیں جنگ میں بھی بند نہیں ہوتیں، اپنا کام کیا نہیں اور ہمیں کہتے ہیں عدالتیں بند کردیں۔جیونیوز کے مطابق وزارتِ قانون نے گزشتہ روز ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو خط لکھا تھا جس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: پنجاب میں 7 اور سندھ میں 9 مزید کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں تعداد 261 ہوگئی

سندھ میں 9 اور پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین میں سے 50 فیصد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد …

مزید پڑھیں »

ملک میں کوروناPIA اور حکومت کی نااہلی سے آیا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایئرمارشل ارشد ملک کو بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایئر مارشل ارشد محمود ادارے میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سی ای او …

مزید پڑھیں »