جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کی چینی برآمد

منچن آباد: پنجاب میں متعلقہ ادارے نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی چینی کی بوریاں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر منچن آباد میں اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کی۔ اس دوران ابوبکر چوک میں گودام میں ذخیرہ کی گئی چینی کی بوریاں برآمد کیں۔گودام میں ذخیرہ کی …

مزید پڑھیں »

شادی کے لیے درخت کاٹنے والا دولھا درخت کے نیچے دب کر جاں بحق

بھمبر: آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں اپنی شادی کے لیے درخت کاٹنے والا دولھا درخت کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھمبر کی تحصیل سماہنی میں شادی کے لیے تیاریاں کرنے والے نوجوان کی افسوس ناک موت واقع ہو گئی، شادی کا گھرماتم کدہ بن گیا، نوجوان درخت کاٹتے ہوئے درخت تلے ہی آ کر …

مزید پڑھیں »

ضمانت رد ہونے پر سکھر عدالت سے 71 میں سے 64 ملزمان فرار

سکھر: ضمانت رد ہونے پر سکھر عدالت سے 71 میں سے 64 ملزمان فرار ہو گئے، پولیس صرف 7 کو گرفتار کر سکی۔تفصیلات کے مطابق تعلقہ کونسل فیض گنج کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے معاملے میں نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں نامزد 71 لوگوں کی ضمانت سکھر عدالت نے رد کر دی۔سکھر عدالت میں ایم پی اے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو نئے قوانین پر مذاکرات کی دعوت

پاکستان کی سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو نئے قوانین پر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔حکومت نے، سرچ انجن گوگل، فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب کو مذاکرات کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی اے نے ایشین انٹرنیٹ کولیشن کے ایم ڈی کو خط بھی لکھ دیا ہے۔خط کے متن میں درج …

مزید پڑھیں »

روشن پروگرام کیس میں شرجیل میمن کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کسی ملزم کو مصدقہ ثبوت ہونے کے باوجود تب تک گرفتار نہیں کرسکتا جب تک اس بات کو یقین کرنے کی وجوہات نہ ہوں کہ ملزم تعاون نہیں کررہا یا مفرور ہوسکتا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری کرونا وائرس کی روک تھام میں ایران کیساتھ کھڑے رہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے امور کی چیف نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کی وجہ سے کرونا وائرس کی روک تھام کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر تبصرہ کرتے ہوئے عالمی برداری سے ایران کیساتھ کھڑے رہنے کا مطالبہ کیا۔ان خیالات کا اظہار سینیٹر "خوشبخت شجاعت” نے آج بروز بدھ کو پاکستانی سینٹ میں قائمہ …

مزید پڑھیں »

دبئي میں پاکستانی خاتون پر چوری کے الزام میں فرد جرم عائد

متحدہ عرب امارات کی ایک ٹیلی کام کمپنی کی پاکستانی سابق ملاز مہ پر ایک اعشاریہ 4 ملین درہم مالیت ے 496 سمارٹ فون چرانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ایک ٹیلی کام کمپنی کی پاکستانی سابق ملاز مہ پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تفتان بارڈر پر 4 ہزار زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے قرنطینہ میں رکھ دیا

پاکستان نے ایران سے آنے والے زائرین کو بغیر کسی طبی ٹیسٹ کے قرنطین میں رکھ دیا ہے زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے تفتان بارڈر پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زائرین کے ہمارہ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے …

مزید پڑھیں »

‘ہم نے جو نام دیے ان کو جج تعینات کریں ورنہ اچھا نہیں ہوگا’؛ سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی احتساب عدالتوں میں اپنے تجویز کردہ ججزکی عدم تعیناتی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی دو احتساب عدالتوں میں ججوں کی عدم تعیناتی کے خلاف ملزمان کی درخواست پرسماعت ہوئی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کا وفاقی سیکرٹری قانون پر اظہار برہمی کرتے …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں کورونا کے ایک اور کیس کی تصدیق، پاکستان میں تعداد 20 ہوگئی

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے علاقے میں کورونا وائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق کی۔ترجمان نے بتایا کہ اسکردو سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ لڑکے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ مریض سٹی اسپتال …

مزید پڑھیں »