جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

بجلی بلوں کا ریلیف غریبوں کو نہیں امیروں کو ملا، وزراء عمر ایوب پر برس پڑے

کراچی: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر وزراء برس پڑے، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ بجلی بلوں کا ریلیف غریبوں کی بجائے امیروں کو ملا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اس موقع پر کابینہ کو بجلی کے بلوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بلز …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کنٹرول کرلیا، پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے تیار ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد اب کراچی 12 مارچ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔گزشتہ دنوں کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد سے سندھ بھر میں تعلیمی …

مزید پڑھیں »

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے 20 مارچ 2018 کو آغا سہیل پٹھان کو کرپشن کے الزمات پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا لیکن اس کے باوجود آغا سہیل پٹھان اپنے عہدے پر تعینات تھے۔توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے …

مزید پڑھیں »

او آئی سی کا خصوصی وفد لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے روانہ

سیکریٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے کی سربراہی میں 6 رکنی وفد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) روانہ ہوگیا۔او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کےخصوصی نمائندے کی سربراہی میں 6 رکنی وفد اسلام آباد سے ایل اوسی روانہ ہوا جو چکوٹھی کا دورہ کرے گا۔وفد کو لائن آف کنٹرول کی …

مزید پڑھیں »

ایران سے آمد کا سلسلہ جاری، قرنطینہ میں رکھے زائرین کی تعداد2238 ہو گئی

بلوچستان میں پاک ایران بارڈر تفتان پر لیویز حکام نے کہا ہے کہ ایران سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور قرنطینہ میں رکھے زائرین کی تعداد2238 ہوگئی،جبکہ پاک ایران تجارت 12 ویں روزبھی بند رہی ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے کہا کہ ایران سے آنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کی سکریننگ کی گئی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں خواتین کو ہپناٹزم کرکے ریپ کرنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کے علاقے سچل میں خواتین کو ہپناٹزم کرکے ریپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سچل میں خواتین کو ہپناٹزم کرکے ریپ کا نشانہ بنادیا گیا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر سچل شمائل ویو فیز ٹو میں چھاپہ مار کر موجود ایک اور خاتون کو بازیاب کرالیا۔پولیس …

مزید پڑھیں »

کوہاٹ میں پولیس کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ: صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اداروں نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات پر صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے نذر حسین نامی دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ڈی پی او کوہاٹ نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کے سر …

مزید پڑھیں »

جلیلہ حیدر سمیت دنیا بھر سے 12 ‘غیرمعمولی خواتین’ کیلئے امریکی ایوارڈ کا اعلان

امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر سمیت دنیا بھر سے 12 خواتین کو سالانہ انٹرنیشنل ویمن کوریج (آئی ڈبلیو او سی) ایوارڈ سے نواز دیا جائے گا۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے علاوہ افغانستان، ارمینیا، آذربائیجان، بولیویا، برکینا فاسو، چین، ملائیشیا، نیکارا …

مزید پڑھیں »

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے برطانیہ کو خط لکھنے کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘خط لکھ دیا گیا ہے اور تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی’۔خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق …

مزید پڑھیں »

گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان

لاہور: حکومت کی جانب سے رواں سال 82 لاکھ 50 ہزار ٹن بنیادی اہمیت کا حامل اناج کی خریداری سے سبسڈی کے بوجھ میں اضافہ ہوگا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سال 2 کروڑ 70 لاکھ ٹن گندم کے کُل متوقع تخمینہ میں سے 30 فیصد سے زائد کے حصول کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ فصلوں کا 60 …

مزید پڑھیں »