جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

وزیر اعظم کی خواہش پر چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کا منصوبہ بنارہے ہیں،شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شہریار آفریدی کو لوگوں سے پشتو زبان میں خطاب کرتے دیکھا گیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ‘حکومت، …

مزید پڑھیں »

بلدیہ فیکٹری کیس:ایم کیو ایم نے تحقیقات روکنے کیلئے پولیس پر دباؤ ڈالا، پراسیکیوٹر

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سندھ رینجرز کی نمائندگی کرنے والے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر نے انسداد دہشت گردی عدالت کو بتایا ہے کہ خوفناک واقعے کے ایک ہفتے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں نے پولیس پر واقعے کی تحقیقات بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔خصوصی پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ نے کراچی کی اے ٹی …

مزید پڑھیں »

حکومت اور مسلم لیگ (ق) کے مذاکرات جمود کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ان کے ساتھ اتحاد مضبوط ہے اور خدشات بڑی حد تک حل ہوگئے ہیں۔شفقت محمود نے کہا کہ ‘یہ ایک سوچ کا رشتہ ہے، ہماری سوچ ایک دوسرے سے …

مزید پڑھیں »

حکومت پرویز مشرف کو سزا سنانے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے باز رہے، پی بی سی

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے نائب صدر عابد ساقی نے وفاقی حکومت سے سپریم جوڈیشل کونسل میں پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف کسی بھی قسم کا ریفرنس دائر نہ کرنے کا کہا ہے۔واضح رہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت …

مزید پڑھیں »

مشترکہ پریس کانفرنس ، پاکستان کا ملائیشیا سے پام آئل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

پتراجایا:وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں ناانصافی کیخلاف آواز اٹھانے پر مہاتیر محمد کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ پر اظہار افسوس کیا اور ملائیشیا سے پام آئل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ، وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط

پتراجایا: پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان قیدیو ں کی حوالگی کا معاہدے طے پاگیا ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ملائیشین وزیرقانون نے معاہدے پر دستخط کئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدےپردستخط کردیئے گئے ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورملائیشین وزیرقانون نےمعاہدےپردستخط کئے، دستخط کی تقریب میں پاکستان اورملائیشیاکےوزرائےاعظم نے شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے انٹیلیجنس ایجنسیز کی رپورٹ پر قریبی ساتھی کو کابینہ سے فارغ کردیا

اسلام آباد: خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے کرپشن میں ملوث پائے جانے کے ثبوت وزیراعظم کے سامنے پیش کیے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا اور ان پر وزیراعظم ہاؤس میں داخلے پر بھی پابندی لگادی.ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب ملک کی اعلی انٹیلی جنس …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کوبی آرٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاورمیٹروکی تحقیقات کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے بی آرٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کا کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کو گھر بناکر دینے کا اعلان

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران متاثر ہونے والے افراد کو گھر بنا کر دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر شیخ رشید نے 5 رکنی وفد کے ہمراہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

جہلم: ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی چلتی وین میں لڑکی سے زیادتی

جہلم: وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چلتی گاڑی میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی والدہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ میری بیٹی تلہ گنگ چکوال سے کھاریاں آرہی تھی کہ چلتی وین میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر راستے میں ہی اتار دیا۔پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیں »