جمعرات , 25 اپریل 2024

انڈیا

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

واشنگٹن:امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں اور اسے اپنا دوست قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے لیے 28 فیصد امریکیوں نے مثبت جذبات کا اظہار کیا۔گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق امریکا کے دشمن کے سوال پر 39 فیصد امریکیوں نے پاکستان کو اپنا مخالف کہا …

مزید پڑھیں »

قطر: بھارت کے 8 سابق نیوی اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور

دوحہ: قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قطر کی عدالت نے بھارتی حکومت کی جانب سے نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل کو منظور کر لیا ہے، قطری عدالت نے کہا ہے کہ اپیل …

مزید پڑھیں »

بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا

نئی دہلی:بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سبکدوش ہونے والے سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں سفارت خانہ بند ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال قبل طالبان کی جانب سے بے دخل کیے گئے افغان حکومت کے سفارت کار …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے ضلع راجوڑی پہنچے تھے اور …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، بھارتی کانگریس رہنما

نئی دہلی:ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔ ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کے شہر کاسرگوڈ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رکن پارلیمان راج موہن انیتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

غزہ میں لوگ ملبے تلے دبے ہیں، کوئی نکالنے والا نہیں: بھارتی خاتون

غزہ:ایک بھارتی شہری کا کہنا ہے کہ غزہ میں لوگ مر رہے ہیں، شہری ملبے تلے دبے ہیں اور کوئی انہیں نکالنے والا نہیں ہے۔بھارتی شہری لبنیٰ نذیر نے غزہ سے انخلا کے بعد قاہرہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ کل غزہ چھوڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ خاتون بھارتی شہری کا …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام میں رات گئے سرچ آپریشن شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔ گھر گھر تلاشی لی اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل سے گٹھ جوڑ بے نقاب

نئی دہلی: ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل ہندوستان کا گٹھ جوڑ کُھل کر سامنے آگیا۔ہندوستان ہمیشہ سے اپنی دوغلی پالیسی کی وجہ سے بدنام رہا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ہندوستان اسرائیل کے لئے دہشتگردی بالخصوص جاسوسی اور ٹارگٹ کلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ حال ہی میں ہندوستان اسرائیل کے خفیہ ایجنٹ کے طور پر دنیا …

مزید پڑھیں »

بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، جو امریکا کے لیے ایک اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر جان کربی کا یہ تبصرہ اس سوال کے جواب میں آیا کہ کیا امریکا مشرق وسطیٰ کے بحران کو حل کرنے میں بھارت کے لیے …

مزید پڑھیں »

را کی پاکستان میں دہشتگردی کا سوشل میڈیا پر اعتراف

نئی دہلی: بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف سوشل میڈیا پر کرلیا۔ پاکستان میں دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں نشر …

مزید پڑھیں »