اتوار , 26 مارچ 2017

گردونواح

چین کا تائیوان وفد کے دورۂ بھارت پر شدید احتجاج

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے تائیوانی وفد کے دورۂ بھارت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے بھارت ایک چین کے اصول پر ثابت قدم رہے گا، تائیوان کے کسی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مخالفت کرتے ہیں۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوآن نے رسمی کانفرنس میں کہا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیریوں کے لیے کھلی دھمکی ہے، سید علی گیلانی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور بھارتی فوجی سربراہ کا حالیہ بیان واضح مثال ہے۔یہ بات حریت رہنما سید علی گیلانی نے اپنے ایک بیان میں کہی، انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کو صرف کشمیر کی زمین سے ...

مزید پڑھیں »

چین کی طرف سے آستانہ مذاکرات کا خیر مقدم

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام کے بحران کے حل تک پہنچنے کے مقصد قزاقستان مذاکرات کے نئے مرحلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ آستانہ اجلاس کے انعقاد سے شام کی حکومت اور مخالفین کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے گلبدین حکمت یار پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گلبدین حکمت یار پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے فیصلے کی روشنی میں افغان رہنماء گلبدین حکمت یار کے اثاثوں، آمدورفت اور ہتھیاروں کی خریدوفروخت پر عائد پابندی ختم کردی ہے جس کا باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو غدار تسلیم کیا جائے گا، بھارتی آرمی چیف

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں جس کے بعد بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ وادی میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور فورسز کے آپریشن میں رکاوٹ بننے والوں کو غدار تسلیم کیا جائے گا۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑا اور باندی پور میں ہلاک ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )قابض بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے،بھارتی فوج اور ریزرو پولیس نے صبح سویرے کلگام میں آبادی کو گھیر کر کریک ڈاؤن کیا۔ مقابلے میں دو بھارتی اہل کار بھی مارے گئے۔گزشتہ روز مقبول بٹ کے یوم شہادت پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث یاسین ملک کو گرفتار جبکہ دیگر حریت رہنماؤں کو نظر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں عالمی ریڈکراس کی خدمات معطل

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ریڈکراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فی الحال افغانستان میں اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں -اطلاعات کے مطابق عالمی ریڈکراس کمیٹی نے افغانستان میں اپنے چھے کارکنوں کو قتل کر دیئے جانے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے- عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر ڈومنیک اسٹیل ہارٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

داعش کی افغاستان میں مسلسل سرگرمیاں جاری ہیں : اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد گروہ داعش افغانستان میں اقتصادی بدحالی کے باوجود افغانستان- پاکستان سرحد کے شورش زدہ علاقوں سے دہشت گردوں کی مسلسل بھرتی کر رہا ہے۔ پیسہ جمع کرنے کے لئے یہ دہشت گرد گروہ بھتہ خوری بھی کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیاں کمیٹی کو اس ہفتے سونپی گئی رپورٹ میں یہ ...

مزید پڑھیں »

نریندر مودی بھارت کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، راہول گاندھی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ابھی ڈونلڈ ٹرمپ ملا ہے جب کہ بھارت کو ڈھائی سال سے ڈونلڈ ٹرمپ مودی کی صورت میں میسر ہیں۔وہ اترپردیش میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے اپنے خطاب میں نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: داعش کا حملہ، ریڈ کراس کے 6ورکر ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں اور آپریشنز میں طالبان کے اہم کمانڈر نجیب اللہ اور ریڈ کراس کے 6 ورکروں سمیت 57ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ان کے اسلحے کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ دوسری جانب نیٹو نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغان سیکورٹی فورسز اور حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »