اتوار , 26 مارچ 2017

گردونواح

مہاراشٹر میں ہندو دہشت گردوں کا مسلمان پولیس افسر پر تشدد

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندو دہشت گرد تنظیم شیو سینا نے ریاست مہاراشٹر میں مسلمان پولیس سب انسپکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندو دہشت گرد تنظیم شیو سینا نے ریاست مہاراشٹر میں مسلمان پولیس سب انسپکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ہندو دہشت گرد تنظیم شیوسینا نے پولیس سب انسپکٹر محمد یوسف سے ...

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال میں 2 خواتین کو چڑیل قراردیکر تشدد کا نشانہ بنایاگیا

ہندوستانی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مالدا میں 2 خواتین کو ” چڑیل ” قرار دے کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے جس کے بعد عورتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مالدا میں 2 خواتین کو ” چڑیل ” قرار دے کر انھیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ، افغان امن و استحکام اور پاک افغان اعتماد سازی کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی کابل افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے چار ملکی رابطہ گروپ کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے ، پاکستان، افغانستان، چین ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد

افغانستان کے علاقہ کتیا میں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔ افغانستان کے علاقہ کتیامیں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی کی کارروائی کے دوران ٹرک سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں جاپانی کارخانوں کا کام روک دیا گیا

جاپانی کمپنیاں ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے باعث اس علاقے میں واقع اپنے کارخانوں کا کام روکنے پر مجبور ہیں۔ خبر ملی ہے کہ ہفتے کو کمپنی سوزوکی نے اپنے دو کارخانوں کا کام روک دیا ہے کیونکہ پرزوں کی فراہمی کا عمل معطل ہو گیا۔ ہریانہ اور اس کے پڑوسی علاقوں میں جاپان کی کمپنیوں کے کل ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ءسے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے زیادہ تر اسلحہ ...

مزید پڑھیں »

جٹ برادری کے معاملے کو حل کرنے کے لئے اعلی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان

بھارتی حکومت نے مظاہرے کرنے والی جٹ برادری کے آگے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور معاملہ حل کرنے کے لیے حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کااعلان کردیا ہے۔ بھارتی حکومت نے مظاہرے کرنیوالی جٹ برادری کے آگے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور معاملہ حل کرنے کے لیے حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کااعلان کردیا ہے۔ اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ناکامی چھپانے کے لئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے پاکستان اور چین کیخلاف حسب روایت بڑھکیں مارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں پٹھان کوٹ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کو پہلا سٹیپ قرار دیا۔ بھارتی وزیر دفاع کا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخلیل آسید نے بتایا کہ صوبہ بخار کے ضلع باہاراک میں ایک ملا کے گھر کے اندررکھا گیا بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اس کے سمیت اس کے خاندان کے دیگر پانچ افراد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں نے پیرا ملٹری فورس کے قافلے پر حملہ میں دو سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گرد حملے کے بعد ایک قریبی سرکاری عمارت میں داخل ہو گئے ہیں۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں نے پیرا ملٹری فورس کے قافلے پر حملہ کرتے ہوئے دو سپاہیوں کو ہلاک ...

مزید پڑھیں »