ہفتہ , 20 اپریل 2024

گردونواح

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں بارش کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ادھر کوہ …

مزید پڑھیں »

1۔6 شدت کے زلزلے نے پاکستان، افغانستان کو لرزا کر رکھ دیا

بدھ کی رات گئے آنے والے طاقتور زلزلے نے افغانستان اور پاکستان کے گنجان آباد علاقوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شہروں پشاور، اسلام آباد، لاہور، کوہاٹ، مہمند، سوات، بونیر اور پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے دوران لوگ خوف و ہراس کے عالم میں گھروں سے باہر …

مزید پڑھیں »

گلگت: کراچی سے جانیوالے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

گلگت: شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا اور سیاحوں کا …

مزید پڑھیں »

سکھر: جون میں ہونیوالی بارش نے 8 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ملک میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بادلوں کی گھن گرج جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش صوبے سندھ کے شہر سکھر میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارشوں کا خطرہ: این ڈی ایم اے …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا: جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث تھے، رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں سے 70 فیصد سے زائدکی وجوہات معلوم ناہوسکیں جب کہ 20 فیصد سے زائد آگ لگنے کے واقعات میں لوگ ملوث تھے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

لاہور: تیز آندھی اور موسلادھار بارش سے گھر کی دیوار گر گئی،5 افراد جاں بحق

لاہورمیں تیز آندھی اور موسلادھاربارش سے گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا، لاہور، اوکاڑہ ،شیخوپورہ سرکلز کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ لاہورمیں رات گئے 124کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی سے ہرطرف گردو غبار …

مزید پڑھیں »

شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی کے 20 روز بعد بھی وجوہات سامنے نہ آسکیں

لوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھے 20 روز بیت گئے مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے حکام آگ لگنے کے محرکات تک نہیں پہنچ سکے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں خوفناک آتشزدگی، کیس پراپرٹی کی 500 سے زائد موٹر سائیکلیں جل کر راکھ

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے باعث کیس پراپرٹیز کی 500 سے زائد موٹر سائیکلیں، بس، رکشے اور کئی گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی اور اس نے نظارت میں موجود گاڑیوں کو بھی …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے جنگلات اور میدانی علاقوں کی جھاڑیوں میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات اور آگ بجھانے کے عمل میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے جنگلات اور میدانی علاقوں کی جھاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات کی مشاہداتی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے 26 فیصد سے زیادہ واقعات میں لوگ ملوث تھے جبکہ …

مزید پڑھیں »

کے-4 منصوبے کیلئے 98 ارب 50 کروڑ روپے لاگت کے 3 ٹھیکے دے دیے گئے

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نےکراچی کو یومیہ 26 کروڑ گیلن پانی کی فراہمی کی گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم، جسے کے-4 منصوبہ بھی کہا جاتا ہے، کے فیز I کی تعمیر کے لیے 98.5 ارب روپے کے تین ٹھیکے دے دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق واپڈا اور تین کانٹریکٹرز کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر …

مزید پڑھیں »