اتوار , 26 مارچ 2017

گردونواح

مقبوضہ کشمیر:برہان وانی کو شہید قرار دینے والے رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ،

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی کال پر سال نو کی پہلی ہڑتال کامیاب وادی بھر میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ سڑکوں سے ٹریفک غائب ¾ شدید برف باری کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے بھارتی فوج سے فی الفور وادی چھوڑنے کا مطالبہ شوپیاں میں مجاہد کمانڈر برہان وانی کو شہید قرار دینے والے ممبر اسمبلی کے ...

مزید پڑھیں »

چینی آبدوز کی پاکستان آمد پر ہندوستان تشویش میں مبتلا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )ہندوستان نے چین کی ایٹمی آبدوز کی جنوبی پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی بندر گاہ آمد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ہندوستان میڈیا نے اپنے ملک کی آبی سرحدوں کے قریب چین کی ایٹمی آبدوز کی تصاویر جاری کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ چین، ہندوستانی بحریہ کی نقل حرکت کو کنٹرول اور بحر ہند ...

مزید پڑھیں »

بھارتی غنڈوں نے دانتوں کے ساتھ مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور جو ...

مزید پڑھیں »

سال 2016ء: چین میں چارلاکھ عہدیداروں کا کرپشن کے الزام میں ٹرائل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں حکام کا کہنا ہے کہ سال 2016ء کے دوران چار لاکھ 15 ہزار سرکاری اور غیر سرکاری اہلکاروں سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تحقیقات کی گئیں۔اطلاعات کے مطابق چین میں بدعنوانی کی نشاندہی کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کرپشن کو جڑ سے ...

مزید پڑھیں »

مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے، ممتا بینرجی

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں صدر پرناب مکھرجی سے نریندر مودی کی حکومت کی چھٹی کر کے قومی حکومت قائم کر کے ریاست کو بچانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا جب کہ وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی کا کہنا ہے کہ مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے۔بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے صدر پرناب ...

مزید پڑھیں »

بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم دولت اسلامیہ (داعش) ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فلم اسٹار اوم پوری انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہندوستانی فلم اسٹار اوم پوری 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوم پوری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔اوم پوری کے قریبی دوست اشوک پنڈٹ نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے لیجنڈ اداکار کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا، ‘اوم جی کو جمعہ (6 جنوری) کی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس کارروائی میں ہلاک

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم علی الصبح ڈھاکا کے رایار بازار کے نزدیک پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا نورالاسلام مرزان ڈھاکا کیفے کے مرکزی ملزمان میں سے ایک تھا، نورالاسلام کے ساتھ ایک اور شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔گزشتہ برس یکم جولائی کو ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :عبداللہ عبداللہ کی طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کی قومی حکومت کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کر دیا۔افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو آئین کی پاسداری کے زیرعنوان منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ آئین کو تسلیم کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ آجائیں-اس ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے میزائل ٹیسٹ پر چینی اخبار کا انتباہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے اداریئے میں بھارت کو اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں اور لانگ رینج بیلسٹک میزائل کی مقررہ حد توڑنے پر خبردار کردیا۔’بھارت اپنے میزائل جنون کو کم کرے’ کے عنوان سے شائع ہونے والے چینی اخبار کے اداریئے میں ہندوستان کے میزائل ٹیسٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔یاد رہے ...

مزید پڑھیں »