اتوار , 26 مارچ 2017

گردونواح

سابق بھارتی آرمی چیفس کا مودی کو پاکستان پر حملے کا مشورہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکارکو پاکستان پرحملے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق 2سابق آرمی چیفس جنرل (ر)بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں شدت پسندوں کو ٹارگٹ کرنے اور پاکستانی فوج پر سخت حملے کرنے کے لیے خفیہ آپریشن کرنا چاہیے۔رٹائرڈ جنرل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: صفیہ فیروزی طالبان کیخلاف لڑنے والی دوسری خاتون پائلٹ

کابل ج بدھ کوافغانستان سے تعلق رکھنے والے کیپٹن صفیہ فیروزی، افغان ایئرفورس میں بھرتی ہونے والی دوسری خاتون پائلٹ ہیں اور طالبان کیخلاف جرات سے ڈٹنے کے سبب افغان خواتین کیلئے ایک مثال ہیں۔ 2001 میں امریکی حملے اور طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے افغان خواتین ملکی پارلیمان اور فوج سمیت ہر شعبے میں اپنی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

’انڈین فورسز جسے پیلٹ گن کہہ رہی ہیں وہ شاٹ گن ہے‘

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی حقوق کی مقامی تنظیموں اور کارکن کے مطابق سو دنوں کی شورش میں زخمی ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہےامریکہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظاہرین کے خلاف پیلٹ گنز کے استعمال سے سینکڑوں افراد مستقل طور پر معذور ہو گئے ہیں، جن میں سے متعدد ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ڈھاکا ڈائنا مائیٹس فائنل میں پہنچ گئی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنا مائیٹس نے کھلنا ٹائٹینز کو 54 رنز سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی، راج شاہی کنگز نے ایلیمینیٹر میچ میں چٹاگانگ وائی کنگز کو شکست دی۔فائنل کی دوسری ٹیم کا فیصلہ کھلنا ٹائٹینز اور راج شاہی کنگز کے درمیان میچ کی فاتح سے ہوگا، ڈھاکا ڈائنا مائیٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر یوں کی حمایت پرکشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی آزادی تحریک کی حمایت کرنے پر کشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے،سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کل کے بھارت نواز آج کشمیریوں کے ہمنوا ہوئےتو کشمیری پنڈت ان کے دشمن بن گئے۔مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک میں ایک اورآواز شامل ہو گئی، ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کا مسئلہ نوٹوں کی منسوخی سے زیادہ سنجیدہ ہے: پروفیسر بھیم سنگھ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل پینتھرس پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ نے نئی دلی میں سماجی اور سیاسی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کامسئلہ نوٹوں کی منسوخی سے زیاد ہ سنجیدہ مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا جموں وکشمیر کے مسئلہ کا پورے ملک پر اثر پڑ رہا ہے ۔انہوں نے نوٹوں کی منسوخی پر پارلیمنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

چین اور پاکستان ہراچھے برے وقت کے مخلص دوست ہیں، ژی جنگ پنگ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی صدر ژی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی بنیاد اعتماد اور دوطرفہ حمایت پر ہے اور دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت کے مخلص دوست ہیں۔پاک چین اقتصادی راہداری کی ویب سائٹ کی لانچنگ کے موقع پر اپنے پیغام میں چینی صدر ژی جنگ پنگ کا کہنا تھا کہ چین ...

مزید پڑھیں »

کشمیر تاریخ کے تناظر میں

تحریر و تحقیق:حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کشمیر ہمالیہ اور قراقرم کے پہاڑوں کے سلسلے میں موجود ایک خوبصورت علاقہ ہے جس پر بھارت ،پاکستان اور چین کا جزوی یا مکمل ملکیتی دعویٰ ہے۔ حقائق۔ کشمیر برصغیر میں بھارت کے شمال کی طرف 86000 کلومیٹر پر مشتمل ایک علاقہ ہے ، بھارت سے علیحدگی کی تحریک کے دوران اب تک ایک ...

مزید پڑھیں »

چین میں بلیوں کا گوشت فروخت کیا جانے لگا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )وطن عزیز میں بالعموم اور پنجاب میں بالخصوص گائے کے نام پر گدھے اور بکرے کے نام پر کتے کے گوشت کی خبریں معمول بنتی جارہی ہیں لیکن چین میں بھی اب بلیوں کا گوشت خرگوش کے نام سے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی چین میں خرگوش کے نام پر بلیوں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے جنگی بحری جہاز کوحادثہ ،2 افرادہلاک

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے جنگی بحری جہاز کو حادثہ پیش آگیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمیوں کاعلاج معالجہ جاری ہےبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے آئی این ایس بتوا گائیڈڈ میزائل بردارجنگی بحری جہازکا حادثہ ہواہے ، ...

مزید پڑھیں »