پیر , 26 جون 2017

گردونواح

مقبوضہ کشمیر طلبا کا آزادی مارچ بھارتی فورسز کی شیلنگ متعدد طالبات زخمی

سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں طلبا نے آزادی کے حق میں مارچ کیا، بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار حسب روایت مظاہرین پر ٹوٹ پڑے اور انہیں وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا، فورسز کی جانب سے آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ اور پیلٹ گن کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی اور کئی طالبات بیہوش ہوگئیں۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فورسزکے ہاتھوں کشمیری ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف سڑک کا غنڈہ ہے‘ کانگریسی رہنما

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشت نے بھارتی آرمی چیف کو’سڑک کا غنڈہ‘ قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق کانگریس کے رہنما سندیپ دکشٹ نےبھارتی آرمی چیف جنرل پبن روات پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’سڑک کا غنڈہ‘ کہہ ڈالا۔ان کا کہناتھاکہ آرمی چیف جنرل بیپن راوت سڑک کے غنڈے کی طرح بیان بازی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں دوروزکے دوران جعلی مقابلوں میں 7 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی انتہا کرتے ہوئے دو روز کے دوران جعلی مقابلوں میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے آج بانڈی پورا کے علاقے گوریز میں ایک نوجوان کو شہید کیا جب کہ 6 کشمیریوں کو گزشتہ روز بارا مولہ کے علاقے اڑی میں جعلی مقابلے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بحریہ کے سربراہ آج سے اسرائیل کا چار روزہ دورہ کریں گے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی بحریہ کے سربراہ سنیل لامبا آج سے اسرائیل کا چارروزہ دورہ کریں گے اپنے دورے کے دوران وہ اسرائیل کی مسلح افواج کے تینوں شعبوں کے سربراہان کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ لامبا کا دورہ 12تا 15جون ہوگا جبکہ وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ فوج کے تینوں شعبوں کے سربراہوں سے ...

مزید پڑھیں »

افغان کمانڈو کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے مشرقی حصے میں کم ازکم 3 امریکی فوجی اس وقت ہلاک ہوگئے جب ایک افغان کمانڈو نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کا یہ و اقعہ ضلع اچن میں پیش آیا جہاں امریکی سپیشل فورسز افغان فوجیوں کے ساتھ مل کر داعش اور افغان طالبان ...

مزید پڑھیں »

بھارت: افطاری کیلئے گوشت لے جانیوالے مسلمان پر تشدد

دھنبار (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں نے افطاری کیلئے گوشت لے جانے کے شبہ میں مسلمان شہری کو مار مارکر شدید زخمی کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق مینول انصاری جو علاقہ مراد کا رہائشی تھا گزشتہ روز افطاری کیلئے گوشت لے جارہا تھا جب چند ہندو انتہا پسندوں نے گائے کے گوشت کے شبہ میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں تہران دہشتگردانہ حملوں کی مذمت میں مظاہرے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں مظاہرین نے تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ دہلی کی کربلا جورباغ مسجد میں نماز جمعہ کے انعقاد کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کر کے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور آل سعود اور داعش مردہ باد کے نعرے لگائے اور داعش ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی کی حکومت گرائی گئی تو طالبان قبضہ کر لیں گے : حکمت یار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی پارٹی یا شخص نے اشرف غنی کی حکومت ختم کی تو طالبان ملک پر قبضہ کر لیں گے۔ یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکمت یار نے کہا اس کی پارٹی حکومت کی حمایت جاری رکھے گی اور دیگر جماعتوں کو بھی ایسا موقف ...

مزید پڑھیں »

داعش، افغانستان میں ایک سو بچوں کو ٹریننگ دے رہی ہے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ غور کے مشہور صحافی حسن حکیمی نے ایک ویڈیو دریافت کی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ داعش ایک سو بچوں کو دہشتگردی کے حملوں کے لیے تیار کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے اس ویڈیو کے مطابق داعش 100 بچوں کو رقسکن کے گاوں میں قاری رحمت اللہ اور شاہ ولی کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے سکھ زائرین کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا

لاہور(نامہ نگار) بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزوں کے اجراء کے باوجود بھارتی حکام نے سکھ یاتریوں (زائرین) کو اٹاری ریلوے اسٹیشن پر ’تکنیکی بنیاد‘ کو وجہ بناتے ہوئے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سکھ یاتری ’ارجن دیو جی‘ کی یاد میں پاکستانی صوبے پنجاب کے علاقے حسن ابدال میں منعقدہ 10 روزہ ’جوڑ ...

مزید پڑھیں »