اتوار , 26 مارچ 2017

گردونواح

افغانستان میں خونریزی جاری ، 23ہزار شہری بے گھر ، اقوام متحدہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں جاری خونریزی کے باعث 23 ہزار شہری بے گھر ہوگئے ہیں، ہجرت پر مجبور افغانیوں کا تعلق 20 صوبوں سے تھا جہاں صورت حال تشویش ناک ہے ، طالبان و دیگر مزاحمت کاروں کے حملوں کے باعث لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان ...

مزید پڑھیں »

کابل کے داؤد خان ملٹری اسپتال پر دہشتگردوں کاحملہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل کے داؤد خان ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ یہ اسپتال وزیر اکبر خان کے علاقے میں امریکی سفارت خانے کے قریب واقع ہے۔افغان میڈیا کے مطابق کم از کم تین حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ ایک حملہ آور نے اسپتال کے گیٹ پر خود کش دھماکہ کیا جب کہ دو حملہ آور ...

مزید پڑھیں »

چین کی جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب پر امریکا کو دھمکی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب پر چین نے امریکا کو سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کو جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام (اینٹی میزائل سسٹم) کی تنصیب پر سنگین ...

مزید پڑھیں »

حریت قیاد ت کی کال پر سرینگر میں بھارت مخالف مارچ

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں جامع مسجد سرینگر سے نوہٹہ چوک تک ایک پر امن مخالف بھارت مخالف احتجاجی مارچ کیاگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مارچ کی کال سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی تھی ۔ مظاہرین جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے نے بھارت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش سمیت 20 دہشتگرد گروپ موجود ہیں، اشرف غنی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان نے دہشتگرد گروپس کی موجودگی کا اعتراف کرلیا، افغان صدراشرف غنی نے اعتراف کرلیا ہے کہ داعش سمیت بیس دہشتگرد گروپ موجود ہیں۔ افغانستان نے دہشتگرد گروپس کی موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے۔افغانستان کے صدراشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں داعش سمیت 20 دہشتگرد گروپس ہیں۔افغان صدر کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد ہانگ کانگ اور تائیوان بطور الگ ملک قابل قبول نہیں، چینی وزیراعظم

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے اپنی سالانہ اقتصادی شرح پیداوار کو گزشتہ برس کے مقابلے میں کم کر دیا ہے۔چینی وزیر اعظم نے نیشنل پیپلز کانگریس کے شرکا سے خطاب کے دوران اقتصادی و تجارتی و ماحولیاتی حکومتی ترجیحات کی وضاحت کی، چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تائیوان کی مکمل علیحدگی کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں چوتھے نمبر پر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ میں بھارت چوتھے نمبر پر ہے، سالانہ اکیاون ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ منی لانڈرنگ میں بھارت کا ایک اعلیٰ مقام ہے، ڈرگ لارڈز اور مافیہ کے گڑھ میکسیکو سے صرف ایک درجہ نیچے ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :صوبہ ننگر ہارمیں طالبان کے ہاتھوں 4 امریکی فوجی ہلاک

ننگر ہار (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشرقی افغانستان میں ننگرھار ایئر بیس کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آکر 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔طالبان نے سماجی ویب سائٹ میں دعوی کیا گیاہے کہ مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرھار میں 4 امریکی فوجی طالبان کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آکر ہلاک ہوئے ہیں۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

افغانستان ڈیورنڈ لائن کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا:حامد کرزئی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کے باوجود اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‘پاکستان کے پاس ڈیورنڈ لائن کے معاملے پر افغانستان کو ڈکٹیٹ کرنے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں’۔سابق افغان صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ان خیالات کا اظہار کیا۔خیال رہے ...

مزید پڑھیں »

سرحد نہ کھولی تو افغانستان سے چارٹرڈ طیارہ منگوائیں گے:افغان سفیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال نے دھمکی دی ہے کہ اگر آئندہ چند دنوں میں پاک افغان سرحد نہ کھولی گئی تو وہ اپنی حکومت سے چارٹرڈ طیارہ بھیجنے کی درخواست کریں گے۔افغان سفیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ‘پاک افغان تجارتی و سفری ...

مزید پڑھیں »