ہفتہ , 6 مارچ 2021

سبطین شیرازی

سعودی جرنیل کا ایران کے خلاف ٹرمپ کی حمایت کا کھلا اعلان

(تحریر ،سبطین شیرازی) امریکہ جس نے ہمیشہ مسلمانوں کے لئے مشکلات پیدا کیں اور ہر اس امر کی سرپرستی کی جس میں اسلام و مسلمین کا نقصان اور امت مسلمہ کی تباہی و بربادی کے پہلو تھے ۔امریکہ نے اسرائیل کو مسلمانوں کے دل میں بٹھا کر مسلم اکثریتی عرب علاقے کو جنگ میں دھکیل دیا ،تمام اسلامی ممالک میں …

مزید پڑھیں »

ایران کا امریکہ پر غیر متوقع جوابی حملہ

(سبطین شیرازی) امریکہ جو ایران کو مسلسل دھمکیاں دیتا چلا آ رہا تھا اور اس پر مزید پابندیاں لگانے کی بات کر رہا تھا آخر اس نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر ہی دیں نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پندرہ امریکی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیںیہ پابندیاں عاید کر کے ایران نےامریکہ کو …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی جارحیت کے آغاز کی دوسری برسی

(سبطین شیرازی) ملک یمن جو سعودی جارحیت کی آگ میں جل کر راکھ ہو رہا ہے اس جارحیت کے دوسال مکمل ہونے پرہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی بر بریت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ۔عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر ہونے والے ان مظاہروں میں شریک لوگ، صنعا کے سبعین اسکوائر پر جمع ہوئے …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کا سفر اور اس کا تدارک

(تحریر ، سبطین شیرازی) دنیا کے اندربڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا پسندی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے مغرب نے جو پراکسی وار اسلامی ممالک میں شروع کی اور اس جنگ کو لڑنے کے لئے جو مذہبی دہشت گرد تیا ر کئے گئے یا تو مغربی ممالک اس کے سنگین عالمی نتائج سے بے خبر تھے …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ پر سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے

(تحریر ، سبطین شیرازی) یمن پر سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری اور یمنی عوام پر سعودی مظالم کا سلسلہ رکنے نہیں پا رہا اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی بھی قابل تشویش ہے اور یہ خاموشی اس جنگ میں طرف داری اور جارح قوتوں کی حمایت کے مترادف ہے اقوام متحدہ کا کردار بھی اس جنگ نے مشکوک کر …

مزید پڑھیں »

قرآن مجید در حقیقت کیا ہے۔۔؟

(تحریر ، سبطین شیرازی) قرآن مجید دلوں کو زندہ کرتا ہے، اس کلام اللہ کی تلاوت سے روح میں تازگی آتی ہے، قرآن مجید کو اللہ تبا رک و تعالی نے ہر مرض کی شفااور درد کا درماں قرار دیا ہے، اس کی تلاوت سے بے چین روحیں سکون اور چین پاتی ہیں، قران اس کائنات کے اندر الہی ھدایت …

مزید پڑھیں »